سارا
محفلین
تو وہ اپنے بیگ کو کیا کہیں؟ صندوقچہ؟ اٹیچی؟تھیلاااااا؟؟؟؟؟
تھیلا صحیح رہے گا۔۔۔
ویسے میں نے اس کے پرس کو بیگ کہا تھا جو ہم سفر کے دوران ساتھ لے کر جاتے ہیں۔۔۔
تو وہ اپنے بیگ کو کیا کہیں؟ صندوقچہ؟ اٹیچی؟تھیلاااااا؟؟؟؟؟
ماوراء ڈیلی یوز کے بیگ میں اتنی ساری چیزیں ۔۔۔۔۔ یہ سب تو میرے بیگ میں تب ہوتا ہے جب سفر پر جا رہی ہوں ۔۔
دیکھا ماوراء کا کمال ویسے حیران میں بھی ہوں ابھی تک ماوراء کے اس کمال پر
سچی شگفتہ؟؟ماوراء ، ایک مجھے بھیج دینی تھی ایک اپنے پاس
زیک،پلیز ڈیمسل کو ڈیمسل ہی رہنے دیں ورنہ ۔۔۔۔
آپیا آپ دونوں اپنے فوٹوز کی ایک ایک کاپی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
نہیں نہیں مجھے مت ارسال کیجئے گا۔
واللہ مین کیا کرونگا بھلا انکا۔۔۔۔۔
ہاں واقعی، مجھے بھی جو پسند آ جائے وہی لیتی ہوں۔ اور کچھ نہیں دیکھتی۔یہاں بڑے بیگ کا ہی فیشن چل رہا ہے لیکن جو مجھے پسند آ جائے وہی میرے لیے فیشن بن جاتا ہے یہ نہیں دیکھتی کہ چل کیا رہا ہے۔۔
تم تو اپنے بیگ کو پرس نہ ہی کہو۔۔یہ پرس نہیں بیگ لگ رہا ہے چھتری تک تو اس میں آ جاتی ہے اور جیکٹ۔۔۔۔میں 2 ' 3 دن میں نہیں الٹتی بلکہ 2 یا 3 ہفتے بعد صاف کرتی ہوں۔۔
تو سارہ سارا دن سفر میں ہی تو ہوتی ہوں نا۔۔میرا مطلب ہے کہ دن میں اگر بارہ گھنٹے ہیں تو تقریباً نو، دس گھنٹے باہر ہوتی ہوں، ضرورت کی ساری چیزیں ساتھ رکھتی ہوں۔
بلکہ سارہ میرا بیگ کچھ بھی نہیں ہے۔ بہت سے لوگ دو دو بیگز لاتے ہیں، ایک تو چھوٹا پرس اور دوسرا بیگ۔ اور یہاں تک کہ کچھ جوتے بھی ساتھ لاتے ہیں جاب پر۔۔۔یہاں کا موسم اور حالات کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ بندے کو ہر وقت ساتھ چیزیں رکھنا پڑتی ہیں، جیسے سردیوں میں لوگ لانگ شوز پہنتے ہیں، لیکن اکثر جاب پر آ کر اتار دیتے ہیں، اور ساتھ ایزی جوتے لائے ہوتے ہیں وہ پہن لیتے ہیں۔
اور چھتری تو بالکل سائز میں چھوٹی سی ہے، ایک مٹھی جتنا سائز ہوتا ہے اس کا۔ اور جیکٹ کو وہ بڑی والی جیکٹ نہ سمجھنا۔۔۔وہ اتنی ہلکی سی ہے کہ اسے تہہ کروں تو بالکل ہی چھوٹی ہو جاتی ہے۔ نہ ہی اس کا وزن۔ آجکل صبح سردی اور دوپہر کو گرمی ہوتی ہے۔ تو صبح سبھی پہن کر نکلتے ہیں، دوپہر کو اس کی ضرورت نہیں رہتی۔
پلیز ڈیمسل کو ڈیمسل ہی رہنے دیں ورنہ ۔۔۔۔
لول۔ الماریاں تو کئی ہیں۔ بہت سے وہیں رکھتے بھی ہیں۔ لیکن سب وہاں رکھ کے بھی نہیں جاتے۔تو سب لوگ مل ملا کر ایک الماری کیوں نہیں لے لیتے آفس والے ایسی بھی کیا پر مشقت زندگی
میرا خیال ہے یہاں اپنے اپنے پرس بیگ کی تصاویر بھی ساتھ لگا دینی چاہیے۔۔۔
باہر جاتے ہوئے میرے پرس میں ان چیزوں کا رہنا ضروری ہوتا ہے :
دودھ کی بوتل ، پانی کی بوتل ، ایک دو پمپرز ، ویٹ وائپز ، فلیٹ کی چابی اور اقامہ۔
بےبیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!تو ساتھ کون ہوتا ہے جس کے لیے اتنی تیاریاں کر کے نکلتی ہین آپ ان جناب یا جنابہ کا نام بھی تو بتائیں نا
بے بی یا پھر بابا؟