آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

شمشاد

لائبریرین
اب کوئی فائدہ نہیں مشورہ دینے کا۔ میرا بٹوہ آج میری گھر والی نے اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔ اور وہاں تو سی آئی اے والے بھی پر نہیں مار سکتے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پستول دکھا دیں۔بہت ہی آرام سے دے دینگے :grin:

آپ کے پاس پستول ہے میرے پاس تو ایک چاکو ہے وہ بھی پتہ نہیں کب کا ہے اس پر زنگ لگا ہوا ہے :( کیا وہ چاکو دیکھانے سے پیسے دیے دیے گے:grin:
اور ہاں وہ وہ پستول کیسے لیتے ہیں مطلب کیتنے میں لے لے گے اور چاکو کتنے میں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی آپ ادھر باڑے سے پتہ کریں، آپ کے نزدیک بھی ہے، سستا بھی ملے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
راجہ صاحب بہت ہی منافع بخش کاروبار ہے اسلحے کا۔ قانونی طور پر بھی اور غیر قانونی طور پر بھی، انفرادی سطح پر بھی اور ملکی سطح پر بھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرئے کڑیئے۔ کچھ سوچ سمجھ کے تو بولا کرو۔
خرم ایک تو میرے شہر کے ہیں۔ دوسرا ابھی میں نے ان کے ولیمے میں شرکت کرنی ہے۔
 

زینب

محفلین
اللہ نہ کرئے کڑیئے۔ کچھ سوچ سمجھ کے تو بولا کرو۔
خرم ایک تو میرے شہر کے ہیں۔ دوسرا ابھی میں نے ان کے ولیمے میں شرکت کرنی ہے۔

اوہ پا جی میرا مطلب تھا کہ وہ اپ کی جیب کا صفایا کر سکیں اپ تو غلط سمجھ گئے۔۔۔میں نے بھی تو بارات میں جانا ہے نا۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میری جیب کا صفایا کرنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔ وہ صرف اور صرف ایک ہی ہستی کرتی ہے اور کسی کے بس کا روگ نہیں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا یہ تو ہے پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔اپ بھی ادھا مال جیب میں ادھا کہیں اور رکھاکریں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top