میں بھیج دوں
بوچھی پلیزززززززززززززززززز آپ جواب میں کہیں کہ آپ کو شوق نہیں ھے
آپ کا مطلب ھے مجھےآپ سے ڈرنا چاھیئے اس لئیے کھلے بندوں یہ بات نہیں کہنی چاھیئے تھی ، مگر یقین رکھیں میںآپ سے خوف زدہ نہیں ہوں
بالکل نہیں میں سیریس نہیں ہوئی ویسے بھی میںآپ کی کسی بات کو سیریس نہیںلیتی
آج کیا کھایا ھے بڑی حلیمی آ گئی ھے گفتار میں یا کسی طافان کا پیش خیمہ ھے یہ
ہی ہی ہی ۔آپا میری سالگرہ آرہی ہے مئی میں۔ اگر شوق ہےتو تحفۃً بھجوا سکتی ہیں۔ ویسے میں زیادہ تر بینک کارڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔یوں والٹ کی اتنی ضرورت نہیں رہتی۔
بوچھی پلیزززززززززززززززززز آپ جواب میں کہیں کہ آپ کو شوق نہیں ھے
پھر والٹ رکھنے کے لئے ان کو کوٹ پینٹ دلوانا پڑے گا کام خرچے والا ھے بوچھی جی سوچ لیں
تو بینک کارڈز کس میں رکھے پھرتے ہیں پینٹ ، شرٹس کی جیبوں میں ؟
میں نے تو آجتک کوئی میل ایسا نہیں دیکھا جو بغیر والٹ کے پھرتا ہو ،، اور کارڈز جیبوں میں رکھتا ہو
والٹ رکھا کریں ۔ ۔
دو سو ساٹھ روپے کی مجھے ضرورت ہے وہ مجھے ادھار دے دیں ۔ ۔
شکریہ آئندہ خیال رکھوں گا۔ بس ایک خطرہ رہتا ہے کہ اگر والٹ گم گیا تو۔۔۔