ہم خود سارے کے سارے اس کے ہیں، آدھا یا پورا مال کیا چیز ہے۔
نیک تو اُس کے لیے ہے لیکن بوجھ تو میری جیب پر ہی پڑنا ہے۔ آپ کو پتہ ہی ہے کہ خواتین فون پر کتنی لمبی بات کرتی ہیں۔
یہ آپ کو نہیں معلوم، یہ مجھے ہی معلوم ہے، اور خیر سے وہ اپنے علاقے کی ناظمہ بھی ہیں۔
راجہ صاحب میں اردو محفل کا ناظموں میں سے ایک ہوں اور وہ اپنے حلقے کی ناظمہ ہیں۔ ان کا اردو محفل سے بس اتنا ہی تعلق ہے کہ گاہے بگاہے پڑھتی رہتی ہیں۔
لائسنس ، اے ٹی ایم کارڈ ، شناختی کارڈ ، تین چار وزٹنگ کارڈ اور مبلغ 260 روپے
کچھ بھی نہیں کیونکہ میرے پاس والٹ ہے ہی نہیں!