آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

تیشہ

محفلین
میرے پرس میں نو عدد کارڈ ہیں : اے ٹی ایم، ویزہ، ماسٹر، ویزہ انٹرنیٹ، اقامہ، ڈرائیونگ لائسنس، گاڑی کی رجسٹریشن، گاڑی کی انشورنس اور جریر کا ڈسکاؤنٹ کارڈ، اس کے علاوہ اپنے وزیٹنگ کارڈ، تھوڑے سے ریال اور خاتون اول کی فوٹو۔

بھابھی کی فوٹو کیوں والٹ میں لئے پھرتے ہیں :confused: ؟
 
تیشہ

محفلین
شکریہ آئندہ خیال رکھوں گا۔ بس ایک خطرہ رہتا ہے کہ اگر والٹ گم گیا تو۔۔۔ :)

:confused: اور جو بغیر والٹ کے کارڈز آپ جیب میں ڈالے پھرتے ہیں اگر جیب سے گرجائے تو ؟ یا جیب ہی کٹ جائے تو کیا ہو۔ والٹ کیوں گم ہوگا :confused: ۔۔ بھلکڑ ہیں کیا ؟
 
تیشہ

محفلین
بغیر شخصی گارنٹی کے ادھار بند ہے :grin:

mood-emoticons-smileys12.gif

میں کونسا پیسے لے کر بھاگ جانا ہے :battingeyelashes: ؟
آنا تو ادھر ہی ہے ناں ۔ ۔
 
arifkarim

معطل
:confused: اور جو بغیر والٹ کے کارڈز آپ جیب میں ڈالے پھرتے ہیں اگر جیب سے گرجائے تو ؟ یا جیب ہی کٹ جائے تو کیا ہو۔ والٹ کیوں گم ہوگا :confused: ۔۔ بھلکڑ ہیں کیا ؟

میرے کارڈز وغیرہ "مختلف" مقامات پر ہوتے ہیں۔ بالفرض اگر والٹ گیا تو سب کچھ گیا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ والٹ کو اتنی فوقیت نہیں دیتا۔ انشاء اللہ شادی کے بعد اپنے ساتھ رکھوں گا! :)
 
فہیم

لائبریرین
میرے والٹ میں فی الوقت۔
شناختی کارڈ، گاڑی کے کاغذات، ڈرائیونگ لائسنس کی نقلیں۔
ایک پمفلیٹ،
وزیٹنگ کارڈ۔ کچھ اپنے کچھ دوسروں کے۔
کچھ ایسے جن کے پشت پر لوگوں‌ کے ایڈریس اور فون نمبر درج ہیں۔
ایک کالنگ کارڈ، ایک نیٹ‌ کیبل کارڈ، کچھ کرنسی نوٹ اور ایک سکہ،
اپنی ایک 14 سال کی عمر کی تصویر
اور ایک فلم کا ٹکڑا۔ مووی والی فلم نہیں۔
بلکہ آفسٹ پرنٹنگ کی پلیٹ‌ بنانے کے لیے جو فلم یوز ہوتی ہے وہ۔
 
عسکری

معطل
میرے کارڈز وغیرہ "مختلف" مقامات پر ہوتے ہیں۔ بالفرض اگر والٹ گیا تو سب کچھ گیا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ والٹ کو اتنی فوقیت نہیں دیتا۔ انشاء اللہ شادی کے بعد اپنے ساتھ رکھوں گا! :)

اچھا پلان ہے نا ہو گی شادی نا ہو گا بٹؤا ارے بھائی شادی کے بعد بٹوا اور بھی خطرناک ہو جاتا ہے:rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
شادی کے بعد ہر وقت ہیلمٹ پہن کر رکھنا چاہیے کچن سے دور دور اور بیڈ روم کے قریب کا علاقہ محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔ کبھی بھولے سے بیوی کو مارکیٹ مت لے جائیں نقص اموال کا شدید خطرہ ہے۔ساری رات نیند نہیں آئے گی ایسا انجکشن لگے گا۔لڑائی کے لیے ہر وقت سٹینڈ بائی رہیں کبھی بھی حالات بدل سکتے ہیں بلکہ اپنی کور کے لیے کسی بہن بھائی یا والدہ سے رجوع رکھا کریں۔ سسرال جانے سے پرہیز کریں نہیں تو بدلے میں وہ لوگ بھی آ سکتے ہیں جو کہ آپ کے لیے بالکل اچھا نہیں ہو گا۔بلکہ میں تو کہتا ہوں میری طرح شادی سے پرہیز کر لیں نا ہو گا بانس نا بجے گی بانسری:grin:
 
خوشی

محفلین
بات والٹ کی ہو رہی ھے آپ حفط ماتقدم کی تدابیر بیان فرمانے لگے کیا آج پھر خوراک لے لی:notlistening:
 
عسکری

معطل
اچھا چلو بھئی اپنے اپنے بٹوے کے سیکرٹ کھولو یہاں ;) ہائے بے چارے اب یہ بھی بتاؤ بٹوے میں کیا ہے یہ بات تو سراسر پرائیوسی پالیسی کے خلاف ہے
 
خوشی

محفلین
میرے پرس میں پنسل موبائل چابیاں کریڈٹ کارڈز میرے ابا کی تصویر ایک عدد شیشہ ٹیشو پیپرز کا پیکٹ چیونگم الائچی اور بس کارڈ ہوتا ھے
 
تیشہ

محفلین
میرے کارڈز وغیرہ "مختلف" مقامات پر ہوتے ہیں۔ بالفرض اگر والٹ گیا تو سب کچھ گیا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ والٹ کو اتنی فوقیت نہیں دیتا۔ انشاء اللہ شادی کے بعد اپنے ساتھ رکھوں گا! :)

والٹ کا شادی سے کیا تعلق ہے بھلا :idontknow: ؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ شادی کے بعد رسموں ، لاگ میں ملنے والی رقم رکھنے کو والٹ چاہئیے :chatterbox: ۔۔ ؟ :battingeyelashes: بیوی بچاری سے اگلی ہی رات سلامی میں ملنے والی رقم ہتھیا کے لے کر والٹ میں رکھنی ہو :notworthy: ۔۔
۔ ۔۔
 
Top