آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

مغزل

محفلین
ویسے تو ڈانٹنا اچھی بات نہیں۔۔۔۔ ۔لیکن اگر کوئی ہمارا خیال کرکے ہمیں ڈانٹے تو یہ اسکی محبت کا ایک اظہار ہی ہوگا نا ۔۔۔ ۔۔تو یہ ڈانٹ تو نصیب والوں کو ملتی ہے لہٰذا اسکی قدر کرو
اللہ تم لوگوں کو نظر بد سے بچائے آمین
آمین ثم آمین ، خالہ جان میں خود کو خوش بخت تصور کرتا ہوں کہ مجھے اللہ نے مجھے غزل سے ہمکنار کیا ہے، آپ کی دعاؤں کے قبولیت کے لیے سراپا دعا ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مغل بھائی وہ تبسم آپ کو ڈھونڈ رہی ہے دوسرے دھاگے میں "کون کس کو مس کر رہا ہے"
 
Top