پھر میں ویٹتی ہوں بھیا کچھ دن
یعنی رونے سے باز نہیں آنا اور، اور میرے پیسے خرچ کروانے ہی ہیں۔خبردار کوئی نہ روئے ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔میں نے بھی رونے لگ جانا ہے ۔
کوشش تو کرتی ہوں ناں محب بھیا
بٹ آئی کانٹ ہیلپ اٹ
اوئےےےےمجھے آج کل بات بات پہ رونا آتا ہے
کوشش کرو آہستہ آہستہ بہتری آ جائے گی۔کوشش تو کرتی ہوں ناں محب بھیا
بٹ آئی کانٹ ہیلپ اٹ
جی بھیاززز
فہیم بھیا پھر ٹاپ آف لسٹ میں ہی ہوں گی
آئی نو
ہی ہی ہییعنی رونے سے باز نہیں آنا اور، اور میرے پیسے خرچ کروانے ہی ہیں۔
ہی ہی ہی
ہاں جی !
آپ میرے چاچو نہیں پھر ؟میں نے بھی پیسے خرچ نہیں کرنے۔ رونا شروع کرو تو ایک بالٹی لیکر اس میں اپنے آنسو جمع کرتی جایا کرو۔
نہیں ناں بس آپ کا خرچہ کروانا ہے ۔اتنا اچھا مشورہ دیا، دیکھو ناں جب بالٹی بھر جائے گی تو وہ پانی کسی کام ہی آئے گا ناں۔