اللہ نے میری باتیں کرنے والی ( غزل وائف ) لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ دی ہے چچا جان ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔پھر ایسا کریں کہ دونوں آپس میں باتیں کریں تاکہ دونوں کا دل بہل جائے۔
یہ سوال بہت ہی اچھا ہے میں چھٹی کے دن شام کو بور ہو جاتا ہوں بسلیکن تم اداس ہوتے ہی کیوں ہو اور کس کے لیے ہوتے ہو؟
کیا کرنے ؟ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اشد ضرورت سے ہی فیلے سے باہر پیر رکھتے ہیںبور نہ ہوا کرو اور "بلد" کی طرف چلے جایا کرو۔ خوب رونق ہوتی ہے وہاں، خاص کر چھٹی والے دن۔
کیا کرنے ؟ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اشد ضرورت سے ہی فیلے سے باہر پیر رکھتے ہیں
جی محترم بہناالسلام علیکم
فیلے سے کیا مراد ہے ؟ کوئی عمارت شاید
جی محترم بہنا
رہائیشی بلڈنگ کو کہتے ہیں ۔
مستودع ۔۔۔ گودام سٹوربہت شکریہ نایاب بھائی ۔
ایک سوال اور بھی ، دوسری مختلف عمارات کے لیے کیا الفاظ یا اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں ؟
مستودع ۔۔۔ گودام سٹور
فیلا سکنی ۔۔۔ ۔ذاتی رہائیشی بلڈنگ
سکن عائلی ۔۔۔ ۔۔ فیملی بلڈنگ زنانہ ہوسٹل
سکن عذوبی ۔۔۔ ۔ بغیر فیملی مردانہ رہائیش
سوق تجاری ۔۔۔ ۔۔ کمرشل مارکیٹ
غریب خانہ اور کیاالسلام علیکم
فیلے سے کیا مراد ہے ؟ کوئی عمارت شاید