میں جب اُداس ہوتی ہوں تو خاموش ہو جاتی ہوں کوئی بات نہیں کرتی .بلکل چُپ .اور غصے میں بھی ایسا ہی کرتی ہوں.
ہاہاہاہا یہ بھی اچھا سوال ہے.......آپ تو خاموش طبیعت کی ہی لگتی ہیں اور کتنا خاموش ہوں گی آپ
اب سوال تو آپ کو اچھا لگا ہے اب جواب بھی دے دیتی آپہاہاہاہا یہ بھی اچھا سوال ہے.......
میں بہت نالائق سٹوڈنٹ ہوں مہجھے ہر سوال کا جواب نہیں آتا.لیکن آپ نے اتنے پیار سے پوچھا تو بتادیتی ہوں.کبھی میں بھی بہت باتیں کیا کرتی تھی.پھر پھرآئستہ آئستہ غم دُنیا نے خاموش کردیا.اب سوال تو آپ کو اچھا لگاہے اب جواب بھی دے دیتی آپ
اور مجھے تو بنا جواب کے سوال سمجھ ہی نہیں آتا ہے ایسا کیو ہو گیا ہے نیلم آپی جو آپ اتنا خاموش ہو گئی ہیںکے یہاں صرف ایک پوسٹ کر تی ہیں اُس کے بعد چلی جا تی ہیں ایسا کیوں میں آپ سے بات کر نا ہی چہا رہی تھی آج آپ مجھے مل گئی ہیں اب ساری کسر نکالوں گی آپ سے جتنا بھی خاموش رہی ہیں نا اُتنا ہی باتیں کر نی پڑے گی آپ کومجھ سےمیں بہت نالائق سٹوڈنٹ ہوں مہجھے ہر سوال کا جواب نہیں آتا.لیکن آپ نے اتنے پیار سے پوچھا تو بتادیتی ہوں.کبھی میں بھی بہت باتیں کیا کرتی تھی.پھر پھرآئستہ آئستہ غم دُنیا نے خاموش کردیا.
ارے کچھ نہیں ہوا جانےدو.اور اب مجھے اتنا نہ ڈراو کے میں بھاگ جاوں.اور مہجھےتو پتہ نہیں تھا آپ انڈیا میں رہتی ہو میں آپ کو پاکستان کا سمجھ رہی تھی.مہجھےتو بڑا شوق ہے انڈیا دیکھنے کا.اور اب یہ مت سمجھ لینا کہ میں شاہ رُوخ خان کی وجہ سے کہہ رہی ہوں.میں اب فلمیں نہیں دیکھتی مزہ نہیں آتا اب.اور مجھے تو بنا جواب کے سوال سمجھ ہی نہیں آتا ہے ایسا کیو ہو گیا ہے نیلم آپی جو آپ اتنا خاموش ہو گئی ہیںکے یہاں صرف ایک پوسٹ کر تی ہیں اُس کے بعد چلی جا تی ہیں ایسا کیوں میں آپ سے بات کر نا ہی چہا رہی تھی آج آپ مجھے مل گئی ہیں اب ساری کسر نکالوں گی آپ سے جتنا بھی خاموش رہی ہیں نا اُتنا ہی باتیں کر نی پڑے گی آپ کومجھ سے
آرے میں نے کہاں ڈرایا آپی ڈارنا تو شمشاد بھائی کاکام ہے ہاں میں انڈیا سے ہوں ۔ آپ کو ایسا کیوں لگا میں پاکستان کی ہوں ۔آپ پہلی پہً جن ہوں نے مجھے پاکستان کا سمجھا حالاکے میرے آئے جب سے شمشاد بھائی کہے تے رہے ہیں کے توم انڈیا کی ہوں حیدرآباد کی ہو میں نہیں کہتی تو بھی کہے جا تے ہیں ۔آپ کو شاہ رُخ خان پسند ہے ویسے میں بھی نہیں دیکھ تی فیلمیںارے کچھ نہیں ہوا جانےدو.اور اب مجھے اتنا نہ ڈراو کے میں بھاگ جاوں.اور مہجھےتو پتہ نہیں تھا آپ انڈیا میں رہتی ہو میں آپ کو پاکستان کا سمجھ رہی تھی.مہجھےتو بڑا شوق ہے انڈیا دیکھنے کا.اور اب یہ مت سمجھ لینا کہ میں شاہ رُوخ خان کی وجہ سے کہہ رہی ہوں.میں اب فلمیں نہیں دیکھتی مزہ نہیں آتا اب.
ارے نہیں مجھے نہیں پسند شاہ رُخ خان .مہجھے آپ کی باتوں سے لگا ویسےپاک اور انڈیا کا کلچرایک ہی جیسا ہے جس سے مجھےایسا لگا کہ آپ پاکی ہو.آرے میں نے کہاں ڈرایا آپی ڈارنا تو شمشاد بھائی کاکام ہے ہاں میں انڈیا سے ہوں ۔ آپ کو ایسا کیوں لگا میں پاکستان کی ہوں ۔آپ پہلی پہً جن ہوں نے مجھے پاکستان کا سمجھا حالاکے میرے آئے جب سے شمشاد بھائی کہے تے رہے ہیں کے توم انڈیا کی ہوں حیدرآباد کی ہو میں نہیں کہتی تو بھی کہے جا تے ہیں ۔آپ کو شاہ رُخ خان پسند ہے ویسے میں بھی نہیں دیکھ تی فیلمیں
یہ تو ہے انڈیا اور پاک کا کلچر بہت ہد تک سیم ہےارے نہیں مجھے نہیں پسند شاہ رُخ خان .مہجھے آپ کی باتوں سے لگا ویسےپاک اور انڈیا کا کلچرایک ہی جیسا ہے جس سے مجھےایسا لگا کہ آپ پاکی ہو.
اوکے سس میں اُٹھوں اب.بہت شکریہ آپ کا اللہ حافظیہ تو ہے انڈیا اور پاک کا کلچر بہت ہد تک سیم ہے
اوکے آپ جا رہی ہیں اللہ حافظ آپنا خیال رکہیے گا اور ایک بات آپ نے مجھے سس کہا ہے تو شکریہ کیوں کہابہنوں سے کا شکریہ ادا نہیں کر تےاوکے سس میں اُٹھوں اب.بہت شکریہ آپ کا اللہ حافظ