آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

شمشاد

لائبریرین
یہ تم میرے خلاف کیا پروپیگنڈا کرتی رہتی ہو؟ کسی دن میں نے پولیس بھیج کر تمہیں تھانے میں طلب کر لینا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہاں پر آپ اُداس کیوں ہیں

میں اداس تو نہیں ہوں لیکن دو چار دن سے سالگرہ کی خوشی میں کچھ زیادہ ہی چہک رہا ہوں شاید اسی لئے آج کچھ دل بجھا بجھا سا ہے۔

ایسے ہی دن اُلٹ پلٹ کر آتے رہتے ہیں۔ چھاؤں اور دھوپ زندگی کا حصہ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو کوئی گل نہیں ایتھے آن دا مقصد اداس ہونا کوئی اے۔

چلو کوئی گل نئیں، ایتھے آن داسطے اداس ہون دی ضرورت نئیں۔
 
Top