آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

محمداحمد

لائبریرین
ویسے اُداسی ہوتی بہت لاجواب چیز ہے کہ خوشی میں انسان ہر کسی سے ملنا چاہتا ہے لیکن اُداس ہوکر اپنے آپ سے ملاقات ہو جاتی ہے جو بڑی نایاب چیز ہے۔
 

برگ حنا

محفلین
پھر تو آپ کو اُداس ہونا ہی نہیں چاہیے۔

سب کچھ نہیں تو بہت کچھ ہمارے اختیار میں ہوتا ہے۔

379131_321145691251328_100000676997484_1121940_2018040408_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا مسئلہ تو مسئلہ فیثا غورث بھی زیادہ گھمبیر ہے۔ قائمۃ الزاویہ دو مثلثیں بنا کر سوچنا پڑے گا۔
 
Top