فہیم
لائبریرین
یعنی کہ آپ پر اس کے کچھ ایفیکٹ نہیں ہوتے۔یہ ہو گا بھی تو کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا
آپ کی آنکھوں اور آواز پر اس کا کوئی ایفیکٹ نہیں ہوتا کیا
یعنی کہ آپ پر اس کے کچھ ایفیکٹ نہیں ہوتے۔یہ ہو گا بھی تو کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا
بہت ہد تک ہو تا ہے پر میں کمرے میں بند ہو کر فل روتی ہوں جب بہال ہو جاتی ہوں تب ہی سب کے سمنے جا تی ہوں نایعنی کہ آپ پر اس کے کچھ ایفیکٹ نہیں ہوتے۔
آپ کی آنکھوں اور آواز پر اس کا کوئی ایفیکٹ نہیں ہوتا کیا
یہ "فل" رونا کیسا ہوتا ہے؟
یعنی کہ آنسوؤں کا سارا اسٹاک ایک ساتھ ہی ختم کردینا۔یہ "فل" رونا کیسا ہوتا ہے؟
ساتھ میں بالٹی رکھ لیا کرو اور آنسو اس میں جمع کر لیا کرو۔کچھ اس طرح کا ہو تا ہے
کچھ اس طرح کا ہو تا ہے
امی یاد آتی ہیں کیا؟بہت ہد تک ہو تا ہے پر میں کمرے میں بند ہو کر فل روتی ہوں جب بہال ہو جاتی ہوں تب ہی سب کے سمنے جا تی ہوں نا
پر اُس کا آپ کیا کرئیں گےساتھ میں بالٹی رکھ لیا کرو اور آنسو اس میں جمع کر لیا کرو۔
پتا ہے پر کبھی کبھی رونا بھی چاہیے نا۔ یہ کیا میں آپنے آپ سے بات کر نے لگوں گی تو سب مجھ کو پاگل سمج نے لگیے نابھئی اتنا سارا رونا ٹھیک نہیں ہے، بس یونہی کچھ دیر دیواروں کو تک کر اور اپنے آپ سے باتیں کرکے گزارا نہیں ہوسکتا کیا؟
میں نے کیا کرنا ہے؟ تمہارے ہی فائدے کے لیے کہہ رہا تھا۔ اس سے کپڑے دھوئے جا سکتے ہیں، برتن دھوئے جا سکتے ہیں، اور کچھ نہیں تو فرش ہی دھویا جا سکتا ہے۔پر اُس کا آپ کیا کرئیں گے
ہمارے یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں ہے بھائیمیں نے کیا کرنا ہے؟ تمہارے ہی فائدے کے لیے کہہ رہا تھا۔ اس سے کپڑے دھوئے جا سکتے ہیں، برتن دھوئے جا سکتے ہیں، اور کچھ نہیں تو فرش ہی دھویا جا سکتا ہے۔
نہیں پڑئے گی بھائی اللہ کا شکر ہے ہمارے گھر میں پانی کی کوئی کمی نہیں ہےکیا پتہ، جیسے بجلی جاتی ہے، پانی بھی جایا کرے، پھر تو ضرورت پڑے گی ناں۔
ہاں ہمارے گھر میں بور ویل ہےکیا گھر میں اپنا کنواں کھدوا رکھا ہے جو تمہارے ہاں پانی کی کمی نہیں ہوتی؟