اشتیاق علی
لائبریرین
سر جی ساڑھے تین نہیں ۔ ساڑھے تین سو لکھنا تھا آپ نے غالبا۔سر جی ساڑھے تین روپے میں آجکل پاکستان میں آتا کیا ہے؟
سر جی ساڑھے تین نہیں ۔ ساڑھے تین سو لکھنا تھا آپ نے غالبا۔سر جی ساڑھے تین روپے میں آجکل پاکستان میں آتا کیا ہے؟
کہتے تو آپ ٹھیک ہیں ۔ مگر وہاں بھی اب مناسب ریٹ ہی ہے۔ کیونکہ مقابلہ سخت ہے اس لیے۔فیصل آباد میں تو خاص کر گھنٹہ گھر کے قریب جو کھانے پینے کی دکانیں ہیں وہ تو اتنی سستی نہیں ہیں۔
میں بتا چکا ہوں شمشاد بھائی کہ ٹی وی دیکھ کر اور انٹرنیٹ پر وقت گزاری کر کے اداسی دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔شعیب سعید شوبی بھائی سے پوچھتے ہیں کہ وہ جب اداس ہوتے ہیں تو کیا کرتے ہیں؟
اداسی کا صحت سے کیا تعلق ہے بھائی جان؟شعیب بھائی کو زحمت مت دیجئے ۔ ان کا خیال رکھا کریں ۔ صحت سے تھوڑا ہاتھ تنگ ہی ہے شعیب بھائی کا۔
اداس ہونے سے صحت پر بہت اثر پڑتاہے۔ اس بارے میں آپ کی ماہر ڈاکٹر کی رائے لے سکتے ہیں۔میں بتا چکا ہوں شمشاد بھائی کہ ٹی وی دیکھ کر اور انٹرنیٹ پر وقت گزاری کر کے اداسی دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اداسی کا صحت سے کیا تعلق ہے بھائی جان؟
آپ کیا مجھے اتنا بور اور زندگی سے بیزار انسان سمجھتے ہیں؟اداس ہونے سے صحت پر بہت اثر پڑتاہے۔ اس بارے میں آپ کی ماہر ڈاکٹر کی رائے لے سکتے ہیں۔
اللہ معاف کرے۔ میں نے ایسا کچھ تو نہیں کہا۔آپ کیا مجھے اتنا بور اور زندگی سے بیزار انسان سمجھتے ہیں؟