اشتیاق علی
لائبریرین
محفل میں آ کر تمام اداسیاں دور ہو جاتی ہیں۔ اور آپ کی؟
جھوٹ مت بولیے۔ لوڈ شیڈنگ نے آپ کو اداس نہیں کیا؟میں تو اداس ہی نہیں ہوتا۔
اگر اداس ہیں تو آپ کی اداسی دور کرنے کے لیئےمیں اداس ہو کر ڈیزائننگ کرتا ہوں۔
آپ کیا کرتے ہیں اداس ہو کے۔اگر اداس ہیں تو آپ کی اداسی دور کرنے کے لیئے
چپکے چپکے دے جاتے ہیں
گہرے لوگ،سنہرے روگ
محترم بھائیآپ کیا کرتے ہیں اداس ہو کے۔
بس یہ بتا دیں کہ آپ کو اداس کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔میں اداس ہو کر ڈیزائننگ کرتا ہوں۔
دنیا فکر و فاقہ اور کسی قسم کی پریشانی سے الحمد اللہ نہیں گھبراتا۔ بس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، صحابہ کرام اور اہل بیت خصوصا حضرت امام حسن و حسین کے واقعات مجھے حد سے زیادہ اداس کر دیتے ہیں۔ اور اگر مسلسل ان کے بارے میں سوچتا رہوں تو میری آنکھیں آنسوؤں سے بھیگ جاتی ہیں۔بس یہ بتا دیں کہ آپ کو اداس کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔
یہاں پر تو اداس ہو نا ہے نا ناراض نہیں۔میں ناراض نہیں ہو تیفی الحال تو کوئی نہیں ہے ۔
کہیں آپ تو نہیں ناراض؟
ٹھیک ہوں کیوں آپ کو ایسا کیوں لگتا ہےم م م م م م م۔ معاملہ کچھ اور ہی لگتا ہے مجھے۔ طبیعت تو ٹھیک ہے ناں؟