آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

"اداس" سے میری پرانی دشمنی ہے اور اس حلقہ احباب میں شامل "اداسی" اور "اداسیت" بھی مجھ سے پرے پرے رہتے ہیں۔
وجہ یہ ہے کہ میری دوستی غصے سے ہے جو ان لوگوں سے دو قم آگے ہی رہتا ہے۔:)
 

تبسم

محفلین
"اداس" سے میری پرانی دشمنی ہے اور اس حلقہ احباب میں شامل "اداسی" اور "اداسیت" بھی مجھ سے پرے پرے رہتے ہیں۔
وجہ یہ ہے کہ میری دوستی غصے سے ہے جو ان لوگوں سے دو قم آگے ہی رہتا ہے۔:)
افففففففففف پھر تو آپ سے بچکے رہنا پڑے گا بھائی اتنا غصہ:nailbiting:
 

سید زبیر

محفلین
بھئی ! سچی بات ہے میں اداس ہوتا ہوں تو اکیلے میں جا کر شیشے کے سامنے جا کر ایک قہقہہ لگاتا ہوں اور اداسی ۔۔۔۔ٹائیں ٹائیں فش
 
Top