آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

قیصرانی

لائبریرین
الحمدللہ بہت کم اداس ہوتا ہوں۔ البتہ سب سے عام وجہ اداسی کی یہ ہے کہ جب کوئی اچھا دوست اپنی کسی ذاتی پریشانی کی وجہ سے مجھ پر چلانا شروع کر دے تو چپ کر میں وہاں سے ہٹ جاتا ہوں

اداس ہونے کے بعد کوشش کرتا ہوں کہ کچھ دیر الگ تھلگ رہوں، کیونکہ بدقسمتی سے میری اداسی بہت زیادہ چھوت کی بیماری ہے۔ میرے آس پاس موجود افراد بہت جلد اس سے متائثر ہو جاتے ہیں۔ تاہم کچھ دیر یا یوں کہہ لیں کہ چند ماہ قبل ایک واقعے سے مجھے تین یا چار دن مسلسل اداس کئے رکھا۔ لیکن زندگی اسی کا نام ہے :)
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
الحمدللہ
میں نے ادس نہیں ہوتا۔
جوتقدیر ہے وہ ملے گی محنت ہماری ضرورت ہے اس کے بغیر چارہ نہیں
جب میرے بڑے بھیا کا انتقال ہوا(گلیوبلاسٹوما برین ٹیومر تھا) جس رات گزرگئے صبح جنازہ اٹھانا تھا
الحمدللہ رات کو میں ویسے ہی نیند سویا جسطرح عام دنوں میں، افسوس تو تھا لیکن صبر واجب تھا
مجھے شکر زیادہ کرنی پڑتی ہے صبر کم الحمدللہ ثم الحمدللہ
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بس اداسیکی وجہ روز مرہ کے اعمال ہے
اللہ جانے کس وقت ہم نے جانے انجانے میں کیا کیا گناہ کئے۔
 
Top