تبسم
محفلین
میں جب اُداس ہوں گی نا بتا دؤں گیتو اور پھر کیسے ہوتے ہیں ؟ ذرا آپ بتا دیجئے؟
میں جب اُداس ہوں گی نا بتا دؤں گیتو اور پھر کیسے ہوتے ہیں ؟ ذرا آپ بتا دیجئے؟
وقت بتا دیجئے کہ کب آپ اداس ہوں گی؟ تب ہم پوچھ لیں گے۔میں جب اُداس ہوں گی نا بتا دؤں گی
خوش آمدید فرحان۔
کیسے ہو؟ ہمیں پہچانہ؟
بھیا آپ لودھراں والے فرحان دانش ہی ہیں ناں؟جہاں تک مجھے یاد ہے کہ آپ سے ایک بار فیس بک پر چیٹ ہوئی تھی ؟؟؟؟
بھیا آپ لودھراں والے فرحان دانش ہی ہیں ناں؟
معذرت جناب میں نے کوئی اور فرحان دانش سمجھا تھا ۔ خیر حیدر آباد میں کس جگہ رہائش ہے آپ کی؟نہیں بھائی حیدرآباد والے
معذرت جناب میں نے کوئی اور فرحان دانش سمجھا تھا ۔ خیر حیدر آباد میں کس جگہ رہائش ہے آپ کی؟
م م م۔ سٹیشن کے باس کوئی محلہ یا علاقہ بھی ہو گا؟ سٹیشن پر ہی رہتے ہیں کیا؟
پتا نہیں کیا کرؤں گی کبھی اُداس نہیں ہوئی ہوںاور سوچتی کیا؟ یہی کہ اداس کیوں ہو؟ یہی ناں۔
آج کون اداس ہے؟
اب اداس ہونے سے کیا فائدہ۔۔۔سری لنکن اداس ہیں
بہت خوب ۔ مگر ایسا بہت کم ہی لوگ کر پاتے ہیں۔اداس ہونے پر خوش ہونے کی کوشش کرتا ہوں