آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

محمد امین

لائبریرین
لیکن میں نے کبھی آپ کو تو نہیں سنائے گانے۔
پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں :)

چل جھوٹے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب خواتین کے دفتر اور حضرات کے دفتر میں اتنا فرق تو ہو گا ہی۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔

ویسے یہاں ہمدردی کا آئیکون بھی ہونا چاہئیے تھا۔
جی۔ چائے تو سارا ٹائم چلتی ہے۔ آج کچھ وزیٹرز آئے ہوئے ہیں۔ ان کی فرمائش پر پکوڑے منگوائے گئے کہ ان سے کام بھی کروانا تھا ناں :)
سونف سپاری۔ واؤ۔ :)

واہ واہ کیا بات ہے آپ کے سیاحوں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔

ہونہہ۔۔۔
ایک سے دس تک گنتی تو ٹھیک سے گن نہیں سکتے
اڑتی چڑیا کے پر گنیں گے:ROFLMAO:
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پٹو گے تم
محمد امین دیکھیں ذرا۔ فہیم کیا کہہ رہے ہیں۔ :shocked:
فہیم آپ بھاگ جائیں اب :jokingly:

دیکھ رہا ہوں میں سب :mad:

انہوں نے آکر کیا کرنا ہے۔
دو چار اپنی نازک اندام ککیں جھاڑدینی ہیں:laugh:
ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔
اصل میں ہم نے ان کی ککیں کھائی ہوئی ہیں اور
واقعی بہت پھسپھسی سی ککیں تھیں ان کی:ROFLMAO:
بیٹا تمہاری "نازک اندام ٹانگوں" کا لحاظ کر لیا تھا۔۔۔۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
چل جھوٹے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

واہ واہ کیا بات ہے آپ کے سیاحوں کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پٹو گے تم

دیکھ رہا ہوں میں سب :mad:

بیٹا تمہاری "نازک اندام ٹانگوں" کا لحاظ کر لیا تھا۔۔۔۔ ۔۔
:openmouthed: سارے کمنٹس ملا کر پڑھیں تو مزے کے لگتے ہیں۔
سیاح بھی اچھی اصطلاح ہے۔ ویسے سیاحوں سے زیادہ پکوڑے ہم نے خود کھا لئے تھے :)
fahim چھُپ جائیں امین نے سب پڑھ لیا :openmouthed:
 
:)

ایسا ہی ہوتا ہے، مہمانوں سے زیادہ تو اکثر میزبان کھا لیتے ہیں :rollingonthefloor:
 
تبسم

محفلین
سارے یہاں آ جائیں :)
اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ، :rolleyes:

اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟:battingeyelashes:
سوری ناعمہ میں لیٹ ہو گئی
میں تو اُداس ہوں ہی نہیں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔۔ ۔ آپ کے سیاح تو بیچارے فقط منہ میں بھر آنے والے پانی سے کام چلا رہے ہونگے :laugh:

جو کہ اس وقت میرے منہ میں بھرنا شروع ہوگیا ہے :rollingonthefloor:
سچ کہوں تو مہمان بیچارے واقعی پانی سے ہی کام چلا رہے تھے۔ مزید بچت اس طرح کر لی کہ ان کے سامنے ویفرز اور دوسرے کوکیز رکھ دیئے۔ :battingeyelashes:
 
محمد امین

لائبریرین
سچ کہوں تو مہمان بیچارے واقعی پانی سے ہی کام چلا رہے تھے۔ مزید بچت اس طرح کر لی کہ ان کے سامنے ویفرز اور دوسرے کوکیز رکھ دیئے۔ :battingeyelashes:

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ ویفرز سن کر تو میرے منہ میں اور پانی آگیا ۔۔ :D مگر جوڑ نہیں ہے ویفرز اور پکوڑوں کا۔۔۔

ہم دھاگہ کتنی بے دردی سے برباد کر رہے ہیں نا :dancing:

چلیں میں اداس ہوگیا۔۔۔ مجھے پکوڑوں کے ساتھ ویفرز کھانے ہیں :brokenheart:
 
فہیم

لائبریرین
چل جھوٹے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

ہاہاہاہا۔۔۔۔ ۔۔

واہ واہ کیا بات ہے آپ کے سیاحوں کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پٹو گے تم

دیکھ رہا ہوں میں سب :mad:

بیٹا تمہاری "نازک اندام ٹانگوں" کا لحاظ کر لیا تھا۔۔۔۔ ۔۔

:openmouthed: سارے کمنٹس ملا کر پڑھیں تو مزے کے لگتے ہیں۔
سیاح بھی اچھی اصطلاح ہے۔ ویسے سیاحوں سے زیادہ پکوڑے ہم نے خود کھا لئے تھے :)
fahim چھُپ جائیں امین نے سب پڑھ لیا :openmouthed:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا:laugh:

فرحت آپی دیکھ رہی ہیں آپ امین بھیا کو۔
بالکل کوئی جھلائی ہوئی بڑی بی معلوم ہورہے ہیں:laugh:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔۔ ۔۔ ویفرز سن کر تو میرے منہ میں اور پانی آگیا ۔۔ :D مگر جوڑ نہیں ہے ویفرز اور پکوڑوں کا۔۔۔

ہم دھاگہ کتنی بے دردی سے برباد کر رہے ہیں نا :dancing:

چلیں میں اداس ہوگیا۔۔۔ مجھے پکوڑوں کے ساتھ ویفرز کھانے ہیں :brokenheart:
ناعمہ عزیز نے خوب پٹائی لگانی ہے سب کی۔ میرا خیال ہے اب ٹاپک کی طرف آ جانا چاہئیے۔ چلیں اب بتائیں آپ اس وقت اداس ہیں تو کیا کریں گے؟
 
فہیم

لائبریرین
Top