تبسم
محفلین
پر اُس میں کیا ہےیہ اب تمہارا ہے، اب اس کو جو جی چاہے کرو۔
پر اُس میں کیا ہےیہ اب تمہارا ہے، اب اس کو جو جی چاہے کرو۔
شاباش شروع ہو جاؤ۔ اور ہاں کوئی بالٹی سامنے ضرور رکھ لینا۔آج تو میں بہت اداس ہوں اور میرا دل کر رہا ہے کہ کتنا سارا روؤں ۔
ویسے اداس ہو کیوں؟ کیا وجہ ہے اداس ہونے کی؟آج تو میں بہت اداس ہوں اور میرا دل کر رہا ہے کہ کتنا سارا روؤں ۔
تو آپ کھولیں اور آپ ہی رکھ لیں وہاس میں بم ہے۔ ڈر کیوں رہی ہو، کھول کر تو دیکھو۔
میں کیوں ڈرؤںلگتا ہے تبسم جی ڈر گئی ہیں
بھائی کی بہت یاد آرہی ہے چاچوویسے اداس ہو کیوں؟ کیا وجہ ہے اداس ہونے کی؟
ناعمہ اُداس ہے جلدی سے اس کے لیے ائسکرم اور چوکلیٹ کا بندو بس کرئیںکیا کوئی اداس ہو رہا تھا یہاں؟
وہ کیوں اداس ہے بھلا؟ ہوا کیا ہے؟ناعمہ اُداس ہے جلدی سے اس کے لیے ائسکرم اور چوکلیٹ کا بندو بس کرئیں
اس کے لیے دعا کیا کرو اور بس۔بھائی کی بہت یاد آرہی ہے چاچو
میں کیوں کھولوں، میں نے تو بند کیا ہے اور میں کیوں رکھوں، میں نے ہی تو دیا ہے۔تو آپ کھولیں اور آپ ہی رکھ لیں وہ۔
میں کیوں ڈرؤں
جی چاچو۔اس کے لیے دعا کیا کرو اور بس۔
بھائی کی یاد آرہی ہے اُسے اس لیے کھے رہی ہوں جلدی سے آپ کر لیں میں نے جو کہا تھاوہ کیوں اداس ہے بھلا؟ ہوا کیا ہے؟
میں نہیں کھول سکتی کیوں کے وہ ابھی تک آپ ہی کے پاس ہے نا اس لیے آپ ہی کھو لیں گےمیں کیوں کھولوں، میں نے تو بند کیا ہے اور میں کیوں رکھوں، میں نے ہی تو دیا ہے۔
بھائی کی یاد آرہی ہے اُسے اس لیے کھے رہی ہوں جلدی سے آپ کر لیں میں نے جو کہا تھا
ہم ہیں ناں ۔بھائی کی یاد آرہی ہے اُسے اس لیے کھے رہی ہوں جلدی سے آپ کر لیں میں نے جو کہا تھا
جلدی سے یہ لیں چاکلیٹس سارے کے سارے آپ کے لیں
پر جب سے کہاں تھے آپہم ہیں ناں ۔