سیماب
محفلین
تو نئے چہرے چاہیے تو میکپ دوسرا کر نے کہیںجی جگہ تو کم نہیں پڑی، پر لوگ تھک گئے تھے ایک ہی چہرہ دیکھ دیکھ کر
تو نئے چہرے چاہیے تو میکپ دوسرا کر نے کہیںجی جگہ تو کم نہیں پڑی، پر لوگ تھک گئے تھے ایک ہی چہرہ دیکھ دیکھ کر
میک اپ عمر چھپانے کے لئے استعمال ہوتا ہے، ان لوگوں کے کردار نہیں چھپ سکتےتو نئے چہرے چاہیے تو میکپ دوسرا کر نے کہیں
آُ چہرے سے ہی تو بیزار تھےمیک اپ عمر چھپانے کے لئے استعمال ہوتا ہے، ان لوگوں کے کردار نہیں چھپ سکتے
جی نہیں۔ یہ تو ایک بہانہ تھا تاکہ امپورٹ ایکسپورٹ کامیاب ہو سکے۔ ورنہ کس نے "داغی مال" خریدنا ہےآُ چہرے سے ہی تو بیزار تھے
اسی لئے کج بحثی سے پرہیز کا مشورہ ملا ہوا ہے ہر بار ہمارا مال اسی طرح پڑے پڑے مزید خراب ہو جاتا ہےپھر تو ہم بچ گئے
جی ایک حل تو پتہ چلا تھا ہمارے سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے مشورہ دیا تھا کہ ان سب کو ایک جہاز میں بٹھا کر سمندر میں لے جا کر جہاز غرق کر دیا جائے۔ تاہم یہ بات انہوں نے واضح نہیں کی تھی کہ یہ جہاز بحری ہو، ہوائی کہ کوچہ ملنگاں والا۔ اس لئے اس پر عمل تاحال نہیں ہو پایاکوئی حل نکال لیں کہین اور بیجنے کے بجائے
جی وہ جہاز تقریباً تیار ہے۔ ٹیسٹ فلائٹ کے ذریعے آپ کی طرف بھجوا رہے تھے کہ آپ نے انکار کر دیا حالانکہ ٹیسٹ جہاز ہو سکتا ہے کہ خراب ہو جائے اور واپسی ممکن نہ ہو، اسی لئے جلدی کر رہے تھےہممم م ایڈیا تو اچھا آپ کے سائنس دانوں کو وئی ان کے لیے اسپیشل جہاز بنا نا ہوگا
ہاہاہاہا میں تو 2 یہ 3 صفہ ہی باتیں کی ہوں گی بھائیمیں ڈر نہیں رہا، میں پریشان ہوں کہ نہ جانے 40 صفحات میں آپ نے کیا کیا باتیں کی ہوں گی اور اب انہیں کون پڑھے گا۔
کہتے ہیں نا کہ ہمسائیہ بڑا بھائی ہوتا ہے، تو بڑے بھائی کی ذمہ داریاں بھی بڑییہ ہر کام آپ کا ہم سے کیوں جڑا ہوتا ہے
ہاہاہاہا میں تو 2 یہ 3 صفہ ہی باتیں کی ہوں گی بھائی
نہیں دوسرؤں کی اُداسی دور کر نے کے حصہ میں آئییعنی 2 یا 3 صفحات کی اُداسی آپ کے حصے میں بھی آئی۔
نہیں دوسرؤں کی اُداسی دور کر نے کے حصہ میں آئی
شکریہ بھائییعنی آپ آن لائن نیکیاں کما رہی ہیں۔
شکریہ بھائی
ناعمہ عزیز سے پوچھ کر بتا دیں؟ وہ ضرور جانتی ہوں گیپتا نہیں میں اداس ہوں کہ نہیں ۔