آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

قیصرانی

لائبریرین
کوئی حل نکال لیں کہین اور بیجنے کے بجائے
جی ایک حل تو پتہ چلا تھا ہمارے سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے مشورہ دیا تھا کہ ان سب کو ایک جہاز میں بٹھا کر سمندر میں لے جا کر جہاز غرق کر دیا جائے۔ تاہم یہ بات انہوں نے واضح نہیں کی تھی کہ یہ جہاز بحری ہو، ہوائی کہ کوچہ ملنگاں والا۔ اس لئے اس پر عمل تاحال نہیں ہو پایا
 

قیصرانی

لائبریرین
ہممم م ایڈیا تو اچھا آپ کے سائنس دانوں کو وئی ان کے لیے اسپیشل جہاز بنا نا ہوگا
جی وہ جہاز تقریباً تیار ہے۔ ٹیسٹ فلائٹ کے ذریعے آپ کی طرف بھجوا رہے تھے کہ آپ نے انکار کر دیا :( حالانکہ ٹیسٹ جہاز ہو سکتا ہے کہ خراب ہو جائے اور واپسی ممکن نہ ہو، اسی لئے جلدی کر رہے تھے :(
 
Top