عائشہ عزیز
لائبریرین
لو جی میں تو اتنی دیر سے آئی ہوں۔ کر لو جرمانہسارے یہاں آ جائیں
اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ،
اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟

سارے یہاں آ جائیں
اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ،
اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟
میں بتاتی ہوں فہیم ۔۔آپ اداس گانے سنتے ہیں۔مجھے تو سوچنا پڑے گا کہ میں کیا کیا کرتا ہوں
اور موسیقی بھی اداس ہی ہوتی ہو گی نا وارث لالہ ؟؟
میں بتاتی ہوں فہیم ۔۔آپ اداس گانے سنتے ہیں۔
اوہ۔ مجھے یہی لکھنا تھا کہ گنگنانا شروع کر دیتے ہیں۔ہی ہی ہی ہی ہی ہی
آپی وہ تو میں ویسے بھی سنتا رہتا ہوں
ہاں اداسی میں شاید گانا بھی شروع کردیتا ہوں
ایسے میں اداس نہیں ہوتے، میں تو سوچ رہا تھا کہ تمہارے امتحان اپریل میں ہی ہو جاتے، سر سے جتنی جلدی بوجھ اتر جاتا، اچھا تھا۔
اوہ۔ مجھے یہی لکھنا تھا کہ گنگنانا شروع کر دیتے ہیں۔
سوری ناعمہ عزیز میں آف ٹاپک چلی گئی
لو جی میں تو اتنی دیر سے آئی ہوں۔ کر لو جرمانہ
اچھا واپس دے دیں۔ ناراض نہیں ہونا پلیزارے ارے ارے سوری کیوں کی میرے سے ؟؟ میں ناراض ہو جاؤں گا
لیں جی شکر ہے میں یہاں دیکھ لیا ورنہ جرمانہ بھرنا پڑتا
ناعمہ آپ اداس ہیں کیا جو یہ دھاگہ کھولا ؟
مجھے بھی۔ ناعمہ آپ میرے حصے کے کھا لینا۔ میں آج خود بھی عائشہ کی طرف سے کھا لوں گی۔چلو اب تم مجھے گول گپے کھلانا ۔
اچھا واپس دے دیں۔ ناراض نہیں ہونا پلیز
گندہ تو نہیں ہے۔ سرف ایکسل سے دھویا تھا۔چلیں پکڑیں اپنا گندہ سوری
میں بتاتی ہوں فہیم ۔۔آپ اداس گانے سنتے ہیں۔