آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب ہر کوئی آپ کی طرح لیکٹو انٹالرنٹ تو نہیں ۔ ویسے دودھ تو ایک اعلی مشروب ہے ۔ البتہ مہمانوں میں کیوں مروج نہیں نہ مشرق میں نہ مغرب میں شاید ۔۔۔ نہ جانے کیوں ۔
ہم نے بھی تو پینا ہوتا نا ہلدی ڈال ڈال کے۔۔ نجانے کب تک :biggrin:
ایک دو بچے ہیں جو کوک یا جوس کی بجائے دودھ ہی پیتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ ساری سوچیں چھوڑ کر یہ امید رکھیں کہ عید تک ہم پھر سے کچن سنبھالنے کے قابل ہو جائیں گے ان شاء اللہ،
 
Top