آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو بہت پرانی بات ہوئی۔ یہ چوٹ تو چند منٹ پہلے کی لگتی ہے جس کے اثر میں آپ نے وہ مراسلہ لکھا
نہیں لگی چوٹ ماشاء اللہ پچھلے تین دن سے۔ اور جسے آپ چوٹ کہہ رہے ہیں نا وہ ہمارا اٹل ارادہ ہے، ہم نے ٹھیک ہو کر عید کی دعوت کرنی ہے ان شاء اللہ۔ اتنی مزے کی پلاننگ کر رکھی ہے۔ بس آپ ہماری صحت کے لئے دعا کریں۔
 
گل یاسمیں اللہ پاک صحت دے آپ کو آمین
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دودھ میں ڈال کر پینے کا نہیں
یہ تو معروف اور آزمودہ نسخہ ہے ۔ ہڈیوں اور مسلز سپازم کے درد میں ۔ میں کبھی موٹر سائیکل سے گرتا تھا تو یہ نسخہ مجھ پر آزمایا جاتا تھا ۔ اچھا خاصا مؤثر ہے ۔
بٹیا آپ بھی خوب پیجئے ۔ چھپ کر نہیں دھڑلے سے ۔
 
زیک

مسافر
نہیں بھائی ۔ یہ چیزیں تو کبھی دور سے بھی نہیں دیکھیں ۔ بلکہ چائے جس سے واسطہ رہا اس نے بھی وفا نہ کی ۔ رات کے دو یا تین بجے تھے اس واقعے کے وقت ۔
بیگم کو یہ واقعہ سنایا اس نے کہا کہ لڑکے ایسے کرتوتوں کے لئے مشہور ہیں۔ اس وقت آپ کی عمر کیا تھی؟
 
Top