آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
پزا ہٹ جاکر پزا کھانے کا ارادہ کررہی ہوں :cool: کوئی ہے جو میرے ساتھ آنا چاہے ۔۔
جارہی ہوں
:eat:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اس وقت چائے پی رہا ہوں، بغیر دودھ بغیر شکر کے۔ جس نے پینی ہو بڑے شوق سے آ جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو بھینسے کا گوشت کوئ درزی بیچتا ہے کیا؟ ظاہر ہے کسی قصائی سے ہی لیا ہو گا ناں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں انکا دل بھینسے کا نہیں ہو سکتا ،، میں آپکی شکایت کروں نگی اور وہ آپکی واٹ لگا دیں نگی:)
 

شمشاد

لائبریرین
نہ مانو اور بیشک پوچھ لینا۔ اس کا دل بہت کمزور تھا، میں نے ہی اسے مشورہ دیا تھا کہ بھینسے کا دل لگوا لے۔ ویسے بھی اس کے میاؤں او میرا مطلب ہے میاں صاحب ڈاکٹر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس وقت کھانے کے انتظار میں ہوں اور محترمہ ہیں کہ باورچی خانے سے برآمد ہی نہیں ہو رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top