لسی تو نہیں پینا شروع کر دی آجکل۔
السلام علیکم
انشا اللہ سب اراکین محفل اردو بخیر ہوں گے ۔
اپیا جی آپ کیسی ہیں ۔ ؟
میرے خیال سے تو لسی جوڑوں کا درد پیدا کرتی ہے ۔
اس لیے چائے سڑوپنا اچھی بات ہے ۔
میں چلا اب جانب کچن کہ اک کپ سڑوپ ہی لوں ۔۔۔
وہ میں تو نہیں ہون ناںمجھے کیا معلوم، ویسے اس سے زیادہ ہی ہو گی جتنی تم تصویر میں نظر آتی ہو۔
کیا ہونا ہے حال؟ میں بہت سمار ٹ ہوں۔۔۔جھوٹ بالکل جھوٹ بلکہ سفید جھوٹ۔
تمہارے تو پیغام سے ہی سکرین نیچے جا رہی ہے، تمہارا کیا حال ہو گا۔
کیا ہونا ہے حال؟ میں بہت سمار ٹ ہوں۔۔۔
عا ئشہ سے کروا لیں ۔۔۔اس کی تصدیق کون کرے گا؟