فرحت کیانی
لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ ابھی تک لڑکا چائے لیکر کیوں نہیں آیا، خود جاؤں یا پھر انتظار کر لوں؟
چائے کے لئے انتظار تو بالکل نہیں کرنا چاہئیے شمشاد بھائی
سوچ رہا ہوں کہ ابھی تک لڑکا چائے لیکر کیوں نہیں آیا، خود جاؤں یا پھر انتظار کر لوں؟
آئندہ سے جیسے ڈبل پتی کی چائے پیتے ہیں، ایسے ہی ڈبل کافی کا مگ پیئیں، انشاء اللہ افاقہ ہو گا۔
اب میں کہہ سکتی ہوں۔۔ مجھے تو اداکاری دیکھنے کا زیادہ وقت نہیں ملا ۔ ۔بمشکل سے تین،چار گھنٹے گزارے ہیں بول میری مچھلی کے ساتھ ۔ ۔ مگر شی از رئیلی نائس ، سویٹ ہے ، ،، ابھی تک آپ دونوں کی باتیں ، اور آوازیں میرے مائنڈ میں گونجتی ہیں خاص کر آپکی ۔۔ جب آپ بول رہی تھیں چینی کو کچھ نا ہونے پائے
اور اسکے علاوہ بھی بہت سی باتیں اور آپکی آواز لہجہ میرے مائنڈ میں یاد رہ گئی ہے ۔ ۔
میرا بھی ا ن دونوں کو بہت سا سلام کہئیے گا ۔۔۔ اور گھر میں بھی سب کو سلام دعا
یہی کیا تھا، جیسے ہی میں نے پیغام بھیجا، اس کے چند سیکنڈ کے بعد چائے پہنچ گئی تھی۔
اب تو اس کے بعد دوسری بھی آ چکی ہے۔
کیا جاب کرتیں ہیں آپ؟؟اس وقت یہاں صبح کے 9 بجتے ھیں غالبا، چھٹی ہو تو گھر میں ہوتی ہوں ورنہ جاب پہ
ڈبل پتی مطلب زیادہ پتی؟ پھر تو ایک دن کی بجائے چار دن نیند اڑی رہے گی۔
جی۔ آپ آئیں ہی اتنے کم وقت کے لئے تھیں ۔ ورنہ پورا تھیٹر ایکٹ آپ کے لئے تیار ہوتا اب اتنی ساری تعریفیں اسے سناؤں گی تو آپ اندازہ کر سکتی ہیں کہ مجھے مزید کتنی دیر ناظرین بننا پڑے گا۔
بہت شکریہ شازیہ جی۔ میرا خیال تھا میں نے آپ کو بہت بور کیا۔ اور چینی والی بات بھی سُن لی تھی آپ نے بس میں سوچتی ہوں ملک میں پہلے ہی چینی کی قلت ہے اس لئے ذخیرہ اندوزوں پر کڑی نظر رکھنا ضروری ہے
ویسے وقت کم تھا لیکن خوب مزہ آیا۔
وعلیکم السلام سب کی طرف سے۔
ور یہ بھی سوچ رہی ہوں کہ میں نے اس دھاگے میں غیر ضروری باتیں شروع کر دی ہیں تو کہیں ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے۔