آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
تو کرکٹ کھیلنے کی بجائے بیٹ کیوں نہیں بناتے کچھ سرمایہ تو آئے ملک میں

ویسے میرے خیال میں فٹ بال کی 60 یا 70 فی صد ضرورت پاکستان پوری کرتا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ خاتونِ خانہ واپس آ گئیں، تو یہ ذمہ داری ان پر ڈال دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچوں پر بھی کبھی کسی کا بس چلا ہے۔ آپ بھلے ہی سوچیں کہ اب کچھ نہیں سوچنا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top