آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
شمشاد جی میں دیکھ رہی ہوں آپ بہت محنت کر رھے ھیں اس بار بھی عطیہ کے لیے
 

شمشاد

لائبریرین
آپا آپ جیسے اراکین کی ضرورت ہے اور اردو محفل ہم سبکی ہے۔

محنت تو دوسرے اراکین کرتے ہیں، میں تو بس گپ شپ میں ہی وقت گزارتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر کمرے سے نکال دو گی تو وہ کہاں جائے گی؟ کوئی دوسرا کمرہ جہاں وہ رہ سکے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہ تو میں اسے جانتا ہوں اور نہ ہی وہ مجھے جانتی ہے پھر ہماری لڑائی کیسے ہو سکتی ہے؟
 

تیشہ

محفلین
آلو کے پراٹھے بناکر نکلی ہوں بھئی ۔۔ جس نے کھانے ہیں کھالو
بناکے ۔ ۔

:cool:

میں اب چلی آج اپن کی آخری کلاس ہے پھر چھٹیاں :party: بولے تو نو ٹینشن کلاس :bee:
 

ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ مئی میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے تو جولائی میں کیا ہو گا۔۔۔:cool:
 

ماوراء

محفلین
نہیں۔۔۔ایسا نہ کہو۔۔۔:(
میں نے آنا تھا تو تب ہی یہ ریکارڈ ٹوٹنے تھے۔۔:(
لیکن خیر۔۔کوئی مسئلہ نہیں۔۔گرمی کا بھی اپنا الگ ہی مزہ ہے۔۔:cool:
 

خوشی

محفلین
آپ اک مطلب ھے جس نے دبلا ہونے ہو وہ پاکستان چلا جائے:noxxx: میں سوچ رہی ہوں یہ اشارہ کس کی جانب ھے؟:)
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔ یعنی کہ جو اشارے بازی نہ کرے وہ ڈرپوک میں شمار ہوتا ہے کیا:rolleyes:
 

خوشی

محفلین
نہیں بالکل نہیں، ویسے ایک بات کہوں اس دھاگے میں سوچنا ھے سوال نہیں کرنے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top