ہر وقت کیسے کچن میں رہ سکتی ہوں؟؟؟کیون وقت ضائع کرتی ہو سوچ سوچ کے، اس سے اچھا ہے باورچی خانے میں کچھ کام ہی کر لو۔
یہ باچھی کون ہیں؟ اگر تو بوچھی ہیں تو ان کے سعودیہ آنے سے لوگوں کا پاکستان جانے کا کیا تعلق؟
میں سوچ رہی ہوں باچھی اب سعودیہ کا چکر بھی لگا لیں تاکہ کچھ اور لوگ بھی پاکستان سے ہو آئیں
سعودیہ والے کہیں نہیں جائے گے ۔۔ انکی میں سوفیصد گارنٹی دیتی ہوں خوشی ۔ ۔
یہ واحد ہیں جو کہیں غائب نہیں ہونگے نا ہی میرے آنے کا سنکر پاکستان کو نکلے گے ۔۔
ویسے غائب تو کراچی والے بھی نہیں ہوئے تھے۔
پھر سعودیہ والے واحد کیسے ہوئے؟
کراچی کی کئی ایک اراکین باجو سے نہ مل پائیں، وہ ادھر ادھر ہو گئیں۔
ماوراء سے بھی ملاقات نہ ہو سکی۔
سعودیہ میں میں ایک ہی نہیں ہوں، اور بھی کئی ایک اراکین ہیں جو کہیں نہیں جائیں گے، جدہ میں عبد اللہ ہے، ادھر میں ہوں، تیلے شاہ، نایاب، طالوت ہیں۔
خواتین میں عندلیب ہیں، وہ بھی ضرور باجو سے مل لیں گی۔
لیکن میں نے تو سنا ہے کہ عبداللہ آپ کے شہر سے ہوکر چلے گئے اور آپ ان سے نہیں مل پائے۔
تو کیا گارنٹی ہے کہ باجو سے آپ مل لیں گے؟
باجو اور عبد اللہ میں بہت فرق یے۔
ویسے جب عبد اللہ آیا تھا، میری نئی جگہ نوکری تھی اس لی وقت نہیں نکال پایا۔
شمشاد بھائی معذرت اگر میرا لکھا کچھ آپ کو ناگوار لگا ہو۔
لکھتے وقت تو احساس نہیں ہوا۔
ابھی خیال آیا کہ کہیں آپ کو برا محسوس نہ ہوا ہو۔
اگر ایسا ہے تو مجھے معاف کردیجئے گا۔
اس کہتے ھیں بات کا بتنگڑ بنانا بوچھی جی کو کچھ کہا تھا ان کو سمجھ لگ گئی اتنا کافی نہیں تھا
مگر میں تو چا ئے بس ایک ٹا ئم پیتی ہوں۔۔ وہ بھی صبح کو پراٹھے کے ساتھ۔۔۔۔میں نے کب کہا کہ ہر وقت باورچی خانے میں رہو، میں تو کہہ رہا تھا کہ چائے بناؤ اور واپس آ جاؤ۔
چار سال میں چھانوے ہزار پیغامات!!
بھائی جی۔۔۔آپ کوئی اور کام دھندہ نہیں کرتے؟