آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناشتے میں ناشتہ ہی کرنا، ایسا نہ ہو کہ دوپہر کا کھانا بھی ابھی کھا جاؤ۔
نہیں لالہ میں زیادہ نہیں کھاتی:)
بددعا، میں تو سوچ رہا ہوں الٹے ہاتھوں سے بددعا کروں، کالی سیاہ روٹیاں پکے گی اور آپ کو سمجھ ہی نہیں آئے گی کہ ہو کیا گیا ہے :)
ایسی دی تیسی:mad::mad::beating::beating::beating::beating::punga::punga:
 

ابوشامل

محفلین
نہیں جناب آج کو دھڑکا مڑکا نہيں ۔۔۔ اعلان کر دیا گیا ہے کہ 9 اور 10 محرم کو بجلی نہیں جائے گی :)
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بات ہے۔
بجلی تو آگے پیچھے بھی نہیں جانی چاہیے، یہ صرف اہل اقتدار کی بدمعاشی ہے کہ عوام کو تنگ کرنا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top