انشاء اللہ اچھا ہی ہو گا۔ اللہ سے بہتری کی ہی امید رکھنی چاہیے۔
ماوراء محفلین دسمبر 2، 2008 #346 سوچ رہی ہوں۔۔ اب چائے پی کر سونا چاہیے۔۔ صبح جلدی اٹھنا ہے۔ پہلے ہی دو دو چھٹیاں کر لی ہیں۔
ملائکہ محفلین دسمبر 3، 2008 #350 شمشاد نے کہا: اللہ خیر کرئے، کون سے درد کی بات کر رہی ہیںِ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چچا میرے پیٹ نے بغاوت کی ہوئی ہے دو تین دن سے کہ صرف جوس پیوں اور بسکٹ کھاؤ
شمشاد نے کہا: اللہ خیر کرئے، کون سے درد کی بات کر رہی ہیںِ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چچا میرے پیٹ نے بغاوت کی ہوئی ہے دو تین دن سے کہ صرف جوس پیوں اور بسکٹ کھاؤ
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2008 #351 اس سے اچھی اور کیا بات ہو سکتی ہے کہ جوس پیو اور بسکٹ کھاؤ۔ بس بسکٹ زیادہ میدے والے نہ کھانا۔
ملائکہ محفلین دسمبر 3، 2008 #352 شمشاد نے کہا: اس سے اچھی اور کیا بات ہو سکتی ہے کہ جوس پیو اور بسکٹ کھاؤ۔ بس بسکٹ زیادہ میدے والے نہ کھانا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑا مشکل ہے اتنے دن صرف جوس پر گزارا کرنا
شمشاد نے کہا: اس سے اچھی اور کیا بات ہو سکتی ہے کہ جوس پیو اور بسکٹ کھاؤ۔ بس بسکٹ زیادہ میدے والے نہ کھانا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑا مشکل ہے اتنے دن صرف جوس پر گزارا کرنا
تیلے شاہ محفلین دسمبر 3، 2008 #356 اوہ! اس کے بارے میں تو سوچا ہی نہیں چلیں پہلے یہ سوچتا ہوں کہ فون کس کے خرچے پر کیا جائے(آفس میں کرنے کو اور کچھ ہے جو نہیں صبح سے ٹھنڈ پروگرام چل رہا ہے)
اوہ! اس کے بارے میں تو سوچا ہی نہیں چلیں پہلے یہ سوچتا ہوں کہ فون کس کے خرچے پر کیا جائے(آفس میں کرنے کو اور کچھ ہے جو نہیں صبح سے ٹھنڈ پروگرام چل رہا ہے)
زونی محفلین دسمبر 5، 2008 #360 میں تو اس وقت چائے نوش کر رہی ہوں بھائی کے ہاتھ کی بنی ہوئی ، آج قسمت مہربان ہو گئی غلطی سے