سوچ رہا ہوں، اب یہاں سے اٹھوں اور دفتر جانےکی تیاری کروں۔
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 14، 2008 #364 سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچوں کہ " جب جب جو جو ہونا ہے ، تب تب وہ ہوتا ہے ۔ "
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #365 میں سوچ رہا ہوں کہ اب دفتر کے لئے نکل ہی لو، پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #367 ارے بس اتنی جلدی کوٹہ پورا ہو گیا، یہ تو لگتا ہے بلوچستان والا کوٹہ ہے۔
زینب محفلین دسمبر 14، 2008 #368 تیلے شاہ نے کہا: مزے کریں زینب ہم تو بس ایسا سوچ سکتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پا جی آپ ٹہرے نوکر بندے اپ ایسا کیسے کر سکتے ہپیں ۔۔۔۔
تیلے شاہ نے کہا: مزے کریں زینب ہم تو بس ایسا سوچ سکتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پا جی آپ ٹہرے نوکر بندے اپ ایسا کیسے کر سکتے ہپیں ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #369 کوئی بات نہیں شاہ جی۔ ایک وقت آئے گا کہ کوئی کمبل میں ہو گا اور کوئی باورچی خانے میں۔
تیلے شاہ محفلین دسمبر 14، 2008 #370 شمشاد بھائی آجکل یہ بھی نہیں ہوسکتا ماشاءاللہ سے راھین ہے ناں کمبل کھینچنے کے لیے مجال ہے جو آرام سے بیٹھ جائے
شمشاد بھائی آجکل یہ بھی نہیں ہوسکتا ماشاءاللہ سے راھین ہے ناں کمبل کھینچنے کے لیے مجال ہے جو آرام سے بیٹھ جائے
تیلے شاہ محفلین دسمبر 14، 2008 #371 زینب نے کہا: پا جی آپ ٹہرے نوکر بندے اپ ایسا کیسے کر سکتے ہپیں ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوکر کی تے نخرہ کی
زینب نے کہا: پا جی آپ ٹہرے نوکر بندے اپ ایسا کیسے کر سکتے ہپیں ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوکر کی تے نخرہ کی
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #374 سیب بھی ساتھ ہی لے آنا تھا، وہ کون سا کوئی وزنی ہے جو لایا نہیں جا سکتا۔
تیلے شاہ محفلین دسمبر 14، 2008 #377 کافی لے آیا ویسے آجکل دودھ والی کافی کچھ زیادہ ہی مزے کی لگ رہی ہے
سارہ خان محفلین دسمبر 14، 2008 #379 تیلے شاہ نے کہا: ہا ہا ہا عید مبارک سارہ کیا حال چال ہیں عید پر کیا کیا کھایا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر مبارک ۔۔۔ آپ کو بھابھی اور راہین کو بھی عید مبارک ۔۔ بہت کچھ بنایا ۔۔کھلایا اور کھایا بھی اب کیا کیا بتاؤں ۔:tounge:۔۔ آپ سنائیں کیسی گزری عید ؟
تیلے شاہ نے کہا: ہا ہا ہا عید مبارک سارہ کیا حال چال ہیں عید پر کیا کیا کھایا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر مبارک ۔۔۔ آپ کو بھابھی اور راہین کو بھی عید مبارک ۔۔ بہت کچھ بنایا ۔۔کھلایا اور کھایا بھی اب کیا کیا بتاؤں ۔:tounge:۔۔ آپ سنائیں کیسی گزری عید ؟
تیلے شاہ محفلین دسمبر 14، 2008 #380 زندگی کی سب سے بور عید تھی یہ اور شائد پہلی بار ایسا ہوا بس آخری دن بار بی کیو بنایا وہی ٹائم اچھا گزرا نہیں تو کوئی مزہ نہیں آیا عید سے پہلے مدینہ گیا تھا وہاں بہت مزہ آیا موسم بھی اچھا تھا اور رش بھی کم تھا
زندگی کی سب سے بور عید تھی یہ اور شائد پہلی بار ایسا ہوا بس آخری دن بار بی کیو بنایا وہی ٹائم اچھا گزرا نہیں تو کوئی مزہ نہیں آیا عید سے پہلے مدینہ گیا تھا وہاں بہت مزہ آیا موسم بھی اچھا تھا اور رش بھی کم تھا