آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اوہ غلط جگہ پوسٹ کیا تھا#

شکریہ عبد اللہ ۔ مزے کہان ؟ مین تو اپنے ہی وطن مین مہاجر بن گئی ہوں
 

جیہ

لائبریرین
جی شمشاد بھائی

مجھے کیا۔ سارا سوات مہاجر ہو گیا ہے اپنے ہی وطن مین۔ منگورہ کی 4 لاکھ آبادی میں صرف 25 ہزار لوگ رہ گئے ہین
 

عسکری

معطل
آپ خیر کیریت سے ہیں یہی کافی ہے انشااللہ جلد بہتری ہو گی امید رکھیں اچھائی کی
 

زینب

محفلین
اوہ غلط جگہ پوسٹ کیا تھا#

شکریہ عبد اللہ ۔ مزے کہان ؟ مین تو اپنے ہی وطن مین مہاجر بن گئی ہوں

سلام جیہ کیسی ہیں ۔۔۔۔ہمارا بھانجا کیسا ہے اور باقیی گھر کے سب لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ بہتری کرے گا دل چھوٹا نا کریں انشاللہ مشکل دنوں‌کے بعد راحت نصیب ہو گی۔۔برا وقت دیر تک نہیں رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مجھے کیا۔ سارا سوات مہاجر ہو گیا ہے اپنے ہی وطن مین۔ منگورہ کی 4 لاکھ آبادی میں صرف 25 ہزار لوگ رہ گئے ہین
جیہ بہن اگر وقت ہو اور آپ مناسب سمجھیں تو کسی نئے دھاگے میں سوات کا آنکھوں دیکھا حال لکھیں تاکہ اصل حالات کا علم ہوسکے یہ میڈیا سے تو دل خراب ہوگیا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا
 

زینب

محفلین
میں کوئی جھلی ہوں‌جو سوچوں۔جب بنا سوچے سارے کام ٹھیک ٹھاک ہو جاتے ہین تو اتنی کھپ ڈالنے کی کیا ضرورتہے بھلا
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر یا تو تم جھوٹ بولتی ہو یا پھر تمہاری امی، لیکن وہ تو جھوٹ نہیں بول سکتیں ناں۔
 

زینب

محفلین
جلدی سے واپس آیئں اور مجھے سامجھیئں یہ کیا کہا آپ نے۔۔کہیں آپ بھی بھابھی کے ساتھ پاکستان تو نہیں چلے گئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top