آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
کیوں ۔کیوں رہنے دیں آرام سے بھلا۔۔۔۔۔۔۔آپ نے جو تیلے بھائی کے ساتھ خفیہ پروگرامز بنائے ہوئے ہیں مجھے سب پتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے ان کے ساتھ تو بہت زیادہ دن ہو گئے، بات ہی نہیں ہوئی، پروگرام کیا بنانے ہیں۔
جب سے وہ گئی ہے دونوں جگہ بہت سکون ہے۔
 

زینب

محفلین
ارے ان کے ساتھ تو بہت زیادہ دن ہو گئے، بات ہی نہیں ہوئی، پروگرام کیا بنانے ہیں۔
جب سے وہ گئی ہے دونوں جگہ بہت سکون ہے۔

ہاہاہاہ توبہ کریں پا جی ابھی تو کہہ رہے تھے مس کر رہے ہیں بھابھی کو اب سکون لگ رہا ہے ۔کیا بھابھی بہت بولتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟قسمے میں کچھ نہیں بتاوں گی سچی مچی۔:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
جو مرضی بتاتی رہنا، تمہارے بتانے پر بھی وہ یقین نہیں کرے گی۔ میں نے اپنا عکس ہی کچھ ایسا ڈالا ہوا ہے۔
 

زینب

محفلین
میں چپ چاپ شمشاد بھائی کی ساری باتیں محفوظ کر رہی ہوں ثبوت کے لیے۔۔ہائے زینبے بھاگ یہاں‌سے کتنی جھلی ہے کتنے کام پڑے ہیں ابھی ۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں چپ چاپ شمشاد بھائی کی ساری باتیں محفوظ کر رہی ہوں ثبوت کے لیے۔۔ہائے زینبے بھاگ یہاں‌سے کتنی جھلی ہے کتنے کام پڑے ہیں ابھی ۔۔۔۔۔۔

آج 28 تاریخ ہو گئی ہے۔ کتنے دن باقی رہ گئے ہیں؟ سامان وغیرہ باندھ لیا کہ آخری دن باندھو گی؟
 

زینب

محفلین
آبھی کہاں‌پیکنگ ہوئی پا جی شاپنگ تو ختم ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اگلے ہفتے اپنا بوریابستر باندھوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ۔ ابھی تک شاپنگ ہی ختم نہیں ہوئی؟ تو سارا سال کیا کرتی رہتی ہو؟ ساتھ ساتھ شاپنگ کرتی رہا کرو ناں۔
 

زینب

محفلین
لا حول ولا قوۃ۔ ابھی تک شاپنگ ہی ختم نہیں ہوئی؟ تو سارا سال کیا کرتی رہتی ہو؟ ساتھ ساتھ شاپنگ کرتی رہا کرو ناں۔

سارا سال تھوڑی تھوڑی کرتی ہوں نا پ اجی اب آخر میں زیادہ سی۔۔۔۔۔آپ وک نہیں پتا 10 سال لگاتار تحائف دیں رشتہ داروں کو ایک بار نا دیں‌تو ان دس سالوں پر بھی پانی پھر جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی میری اپنی شاپنگ ہو رہی ہے باقی تو ختم ہو چکی ہے ۔۔۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top