زینب
محفلین
لگتا ہے میرے لیے کوئی گفٹ شفٹ خریدنے نکلی ہوگی
پاکستان سے ایک دوست نے بھنگ لانے کی فرمائش کی ہے کہو تو وہی لیتی آوں تمہارے لیے بھائی

پی کر سو جانا اور کیا ۔۔۔
اتنا اداس ہو کر لنچ کر رہی ہیں ؟ کیا نا پسندیدہ ڈش بنی ہے آج ۔۔۔
تمہارے لئے آ رہا ہے نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ضرورت بھی تمہاری ۔۔۔
مجھے تو سونے کی ہی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔
اچھا۔
یعنی تم نارمل نہیں۔
کیونکہ نارمل انسانوں کی تو سونے کی ضرورت ہوتی ہے۔
اور وہ نیند بغیر کسی بھنگ شنگ کے آجاتی ہے
چائے پی جا رہی ہے۔ گرمی کو گرمی سے مٹانے کی کوشش۔
بھائی جی باہر تو پہلے ہی بہت گرمی ہے، میں چائے سے اندر کی گرمی کی کو مارنے کی بات کر رہا تھا۔ اب یہ نہ کہیے گا کہ ہیٹر کھا لوں۔