آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ باہر کا ایک چکر لگا آؤں لیکن گرمی کی وجہ سے ہمت نہیں ہو رہی۔
 

زینب

محفلین
یہ کام بھی کرتیں ہیں :confused:
میں ہر فن مولا ہوں۔۔:rollingonthefloor:


توبہ،

ارے وہ تو دبئی والوں کی فرمائش ہے نہ۔

میں‌ نے بھنگ کا کیا کرنا ہے بھلا:timeout:

بھنگ کا کیا کرنا ہے بھئی پینا اور کراچی کی سڑکوں پر لڑکتے پھرنا:rollingonthefloor:

پی کر سو جانا اور کیا ۔۔۔:grin:

دیکھا ایک یہ بھی آیئڈیا ہے :grin:
 

زینب

محفلین
بھنگ تو پاکستان میں‌ پہلے ہی بہت ہے، وہاں لے جا کر کیا کرو گی۔ ہاں ادھر بھیج سکتی ہو تو بھیج دو۔

بھنگ کے پکوڑے کھائے ایک زمانہ ہو گیا ہے۔

پاکستان میں‌ملتی تو ہے پر کیا کریں کہ محسن حجازی کو شوق ہو چلا ہے کہ وہ تو دبئی سے امپورٹ‌کی گئی بھنگ ہی پیں گے۔۔:rollingonthefloor:

ویسے سچی مچی بھائی جی کیا بھنگ کے پکوڑے بنتے ہیں:eek::confused:
 

عسکری

معطل
پاکستان میں‌ملتی تو ہے پر کیا کریں کہ محسن حجازی کو شوق ہو چلا ہے کہ وہ تو دبئی سے امپورٹ‌کی گئی بھنگ ہی پیں گے۔۔:rollingonthefloor:

ویسے سچی مچی بھائی جی کیا بھنگ کے پکوڑے بنتے ہیں:eek::confused:



یہ لو ترکیب کے ساتھ


bhang-ke-pakore.jpg



Indian Recipes : Bhang ke Pakore Recipe
Bhang ke Pakore is an intergral part of Holi celebrations. Learn how to make/prepare Bhang ke Pakode by following this easy recipe.

Difficulty: Easy Rating: 5.5
Recipe Type: Veg.

Rate This Recipe Review This Recipe Print Friendly Version


Ingredients:

• 250 gms Besan (gram flour)
• 200 gms Potatoes
• 200 gms Cauliflower
• 150 gms Onions
• 100 gms Spinach
• 200 gms Brinjal
• 10 gms Bhang seed powder
• 2 gms Soda-bicarb
• 5 gms Ajwain
• 5 gms Pomegranate seed powder
• Salt to taste
• Oil for deep-frying


How to make Bhang ke Pakore:
• Wash and peel all the vegetables.
• Sieve besan, soda-bicarb and salt together.
• Add bhang seed powder, ajwain, red chili powder, and pomegranate seed powder.
• Add water according to requirement and make thick batter.
• Heat oil in a deep-frying pan.
• Dip the peeled vegetables in the batter.
• Deep-fry on medium fire till golden brown.
• Pakoras are ready to serve.

بنانے کے لیے یہ ربط دیکھیں۔:grin:
http://www.indobase.com/recipes/details/bhang-ke-pakore.php
 

زینب

محفلین
یہ ترکیب مجھے نہین شمشاد بھائی کو دو۔یا پھر محسن کو جنہیں بھنگ یاد آرہیہے ،،،،میں بے چاری نے تو ابھی تک ریل لائف میں ایک بار دیکھی بھی نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top