ارے یہ دکان سے خریدنے کی کیا ضرورت ہے، ہمارے قریب کے دیہات میں تو خود رو پودے کی طرح اُگتی ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2009 #761 ارے یہ دکان سے خریدنے کی کیا ضرورت ہے، ہمارے قریب کے دیہات میں تو خود رو پودے کی طرح اُگتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 1، 2009 #764 میں سوچ رہا ہوں اب ایک کپ چائے پی ہی لینی چاہیے۔ صبح سے چائے ہی نہیں پی۔
شمشاد لائبریرین جون 1، 2009 #767 پھر سوچ رہا ہوں چائے پینے کا۔ تین گھنٹے ہو گئے ہیں پہلے بھی سوچا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 1، 2009 #769 چھوڑیں سرمد بھائی فلم کا کیا دیکھنا، ہر فلم کی تقریباً ایک ہی کہانی ہوتی ہے۔ لڑکی روٹھی ہوتی ہے تو لڑکا مناتا رہتا ہے، لڑکی مانتی ہے تو لڑکا روٹ جاتا ہے اور جب دونوں مانتے ہیں تو فلم ختم ہو جاتی ہے۔
چھوڑیں سرمد بھائی فلم کا کیا دیکھنا، ہر فلم کی تقریباً ایک ہی کہانی ہوتی ہے۔ لڑکی روٹھی ہوتی ہے تو لڑکا مناتا رہتا ہے، لڑکی مانتی ہے تو لڑکا روٹ جاتا ہے اور جب دونوں مانتے ہیں تو فلم ختم ہو جاتی ہے۔
ر راجہ صاحب محفلین جون 2، 2009 #770 سوچ رہا ہوں ابھی تک کسی اور نے آئی ٹی کے زمرے میں میرے سوال کا جواب کیوں نہیں دیا میرا
شمشاد لائبریرین جون 2، 2009 #771 ربط ہی دے دینا تھا راجہ صاحب، ابھی کسی کو ڈھونڈ کر لاتا جو آپ کے سوال کا جواب دے دیتا۔
ت تیشہ محفلین جولائی 19، 2009 #772 میں چپس کھارہی ہوں ،،، کھانے ہیں کسی نے تو آجاؤ ، ساتھ میں غلام عباس کو سن رہی ہوں