گاجر کا حلوہ ٹھنڈا بھی کھایا جاتا ہے اور گرم کرکے بھی مگر آئس کریمکو ذرا گرم کرکے دیکھیں تو بھلا کیا بنتا ہے
ہاں۔۔بہت دیر سے میں نے دیکھا تھا۔۔مسڈ کال۔ نمبر بھی نہیں تھا۔۔اس لیے پتہ ہی نہیں چل سکا کہ کس کی تھی۔تمھیں میں نے کال کی تھی آج دوپہر ۔
میں سوچ رہی ہوں کہ کسے کے پیغامات کی چھان بین پہلے کروں کس کس نے میرے خلاف باتیںکیں میرے بعد پتا تاں لگے