آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وہ تو انہوں‌نے پہلے ہی آپ کی خدمات حاصل کرلی ہیں

نہیں جی یکم مئی کو میری سالگرہ ہوتی ہے:grin:



تبھی کہوں تم اتنی محنت کیسے کرتے ہو:)
ویسے مئی میں تمہاری نہیں میری بھی سالگرہ آتی ہے۔
اور ساتھ میں ملائکہ اور عمار کی بھی مئی میں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپلوڈنگ اسکین فائلز ۔

اگر کوئی زندگی سے تنگ ہو تو خود کشی کرنے کی بالکل ضرورت نہیں اسکیننگ کا کام لے لے اپنے ذمہ !

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم خیریت سے ہیں زین بھائی اور بھائی کو کیا اسکیننگ پر لگا رکھا ہے ؟ ظلم ہے سراسر ظلم :(

دوسرا ظلم فائلز اپلوڈ کرنا ہے ، صبح سے دوپہر ہو جاتی ہے اور رات سے صبح :(

 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمداللہ
آپ کیسی ہیں‌؟
نہیں بھائی کو میں نے اس کام پر نہیں‌لگایا ۔ رات کو اخبار میں اسکیننگ کا کام اس کے ذمے ہوتا ہے

اگر اچھا نیٹ کنکشن نہ ہو تو اپلوڈنگ اور زیادہ وقت لیتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top