آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں اس وقت بہت بور ہو رہی ہوں۔۔نیند بھی نہیں آ رہی۔۔۔:(




ماورہ یہ موؤی دیکھو اچھی ہے ۔ بچے دیکھ رہے تھے تو مجھے بھی دیکھنی بڑی ، مگر اچھی ہے ۔ اور تم نے اگر گھر بیٹھائے روم ملک بھی دیکھنا چاہو تو اسی میں ہے ۔ یہ موؤی ہی روم میں بنائی گئی ہے ۔ اور جس جس شے کا ، جگہ کا زیک نے اپنے سفر میں کیا وہ سب کچھ اسی موؤی میں نظر آئے گا ۔ ۔۔
سٹوری بھی مزے کی ہے ۔ :Lizzie McGuire Movie
 

ریحان

محفلین
بوچھی آپی کا نوٹ پڑھ رہا ہو ۔۔ غور فکر کر رہا ہو ۔۔ اس تھریڈ کو پڑھ کر سوچ رہا ہو کے کیا اسیا بھی ممکن ہے کہ کبھی کوئی کچھ سوچ نا رہا ہو ؟ ۔۔ کمپاسیٹنگ کیو میں پراجیکت رینڈر پر لگا ہے ۔۔ ہو جائیگا گر لائیٹ نے ہونے دیا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ دفتر نہ جاؤں، لیکن جانا تو پڑے گا۔ ویسے بھی آج مہینے کی پہلی ہے، تنخواہ بھی تو لینی ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی غبارِ خاطر کے 24 صفحے پوسٹ کیئے ہیں۔
15 اور بھی لکھے تھے لیکن دوبارہ وہ فائل ہی نہیں کھل رہی۔ اب کل اس کی کچھ مرمت کرنے کا سوچ رہا ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
ماورہ یہ موؤی دیکھو اچھی ہے ۔ بچے دیکھ رہے تھے تو مجھے بھی دیکھنی بڑی ، مگر اچھی ہے ۔ اور تم نے اگر گھر بیٹھائے روم ملک بھی دیکھنا چاہو تو اسی میں ہے ۔ یہ موؤی ہی روم میں بنائی گئی ہے ۔ اور جس جس شے کا ، جگہ کا زیک نے اپنے سفر میں کیا وہ سب کچھ اسی موؤی میں نظر آئے گا ۔ ۔۔
سٹوری بھی مزے کی ہے ۔ :Lizzie McGuire Movie

رات دو بجے ٹی وی لگاتی تو سب نے اٹھ کر میری اچھی بے عزتی کرنی تھی۔۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top