dxbgraphics
محفلین
عید کونسی عید بھئی ؟۔
اس عید کی بات کر رہا ہوں۔
اگلے سال تو انشاء اللہ چھٹیاں عید پر ہی لونگا۔
عید کونسی عید بھئی ؟۔
باجو میں نے تو ابھی مرغے کی سلاد کھائی ہے اور اب چائے پی رہا ہوں۔
کیسی ہیں خوشی؟ آج بہت دنوں بعد آنا ہوا۔
مجھے بھی کھانی ہے لاکر دیں ۔
سوچتا ہوں کہ عید پر پھر دو تین دن فضول گذریں گے۔
اگلے سال عید پر ہی ویکے شن لینے کا سوچ رہا ہوں