آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہمیں اس وقت گھر جانا ہے مگر اتنی سردی ہے کہ ہیٹڈ آفس سے نکلنے کو دل ہی نہیں کر رہا، مگر کیا کریں۔ بھوک بھی لگی ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ کیسے گھر جاؤں؟ پیدل یا ٹیکسی منگوا لوں؟
 

تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ لوگ اتنا جھوٹ کیوں بولتے ہیں ۔۔۔۔؟:confused:


:noxxx: افُُفففففففففففففففففففففففففف۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :noxxx:

مجھے اتنی شدید نفرت ہے ایسے لوگون سے ۔۔ جو جھوٹ بولتے رہتے ہیں ۔۔۔ لعنتی ہوتے ہیں جھوٹ بولنے والے :noxxx:
میرا بس چلے تو انکے سینے میں پوری کی پوری کلاشنکوف اتار ڈالوں ۔۔ ۔ ۔

gun.gif


ایسے لوگوں کے چہروں پے بھی پھٹکار ہوا کرتی ہے ۔۔ ۔ ۔
کچھ کمپلیکس کے شکار ہوتے ہیں تو کچھ جھوٹ کے عادی مجرم ۔۔ صبح و شام جھوٹ ۔۔ اللہ جانے ان جھوٹوں کو کیا ملتا ہے جھوٹ بولنے سے ۔ ۔ ۔۔ :devil:
 

dxbgraphics

محفلین
میں تو کچھ بھی نہیں سوچ رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی ذہن میں کچھ ہے ۔۔۔ ;)
 

فہیم

لائبریرین
میں تو ابھی اپنے ہاٹ میل کے اکاؤنٹ کی صفائی میں لگا تھا۔
12 میں سے صرف 1 صفحہ باقی بچا۔
کچھ دوستوں کی پرانی میلز دیکھ کر پرانی یادیں تازہ ہوگئیں:lovestruck:
اور وہ میلز ڈیلیٹ نہیں کیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top