آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تم کچھ نہ کہو۔ بس پھونکنی سنبھال کر رکھو کہ بار بار پھونکیں مارنی پڑتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو کہ کھانے کا نہیں تو پینے کا موڈ بنا کر دو گلاس دودھ پی جاؤ۔ بھوک بھی مٹ جائے گی اور موڈ بھی ٹھیک رہے گا۔
 

dxbgraphics

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ ایک سال کتنا طویل ہوتا ہے۔ وے کیشن سے آئے ہوئے کافی عرصہ ہوگیا۔ لیکن سال ہے کہ ختم ہی نہیں ہورہا
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن بچوں کو تو نہیں چڑنا چاہیے، پاکستان میں خوراکیں پہلے ہی خالص نہیں ملتیں، اوپر سے دودھ بھی نہیں پینا، جو کہ پہلے ہی ناخالص ہوتا ہے تو کیا بنے گا ان کا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیکن بچوں کو تو نہیں چڑنا چاہیے، پاکستان میں خوراکیں پہلے ہی خالص نہیں ملتیں، اوپر سے دودھ بھی نہیں پینا، جو کہ پہلے ہی ناخالص ہوتا ہے تو کیا بنے گا ان کا۔
اور نہیں تو کیا کچھ بھییییییییی خالص نہیں ہے:brokenheart:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top