وہ پہلے ہی " کچن کارنر " میں موجود ہے " آج کیا پکایا / کیا کھایا " کے عنوان سے۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #361 وہ پہلے ہی " کچن کارنر " میں موجود ہے " آج کیا پکایا / کیا کھایا " کے عنوان سے۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #363 میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اراکین کو کیسے سمجھاؤں کہ یہ " آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟" کا دھاگہ ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 13، 2008 #365 اور میں سوچ رہا ہوں کہ لوگوں کو گھما پھرا کر بات کرنے کی کیوں عادت ہوتی ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 13، 2008 #366 مجھے اس وقت بہت تھکن ہو رہی ہے ۔ بس اب مجھے کھیلنا ہے آرکیڈ پر اور پھر سونا ہے ۔
تیلے شاہ محفلین جون 14، 2008 #371 آج ٹائم تھا تو سوچا کچھ مزا کیا جائے سو وہی کر رہا ہوں دو بندوں کو پکا رہا ہوں اور وہ پک رہے ہیں
سارہ خان محفلین جون 14، 2008 #372 کبھی کوئی ڈھنگ کا کام بھی کر لیا کریں تیلے بھیا ۔۔ پکانے کو دل کرے تو کھانا ہی پکا لیا کریں ۔۔ بھابھی بھی خوش ہوجائیں ذرا ۔۔:tounge:
کبھی کوئی ڈھنگ کا کام بھی کر لیا کریں تیلے بھیا ۔۔ پکانے کو دل کرے تو کھانا ہی پکا لیا کریں ۔۔ بھابھی بھی خوش ہوجائیں ذرا ۔۔:tounge:
شمشاد لائبریرین جون 14، 2008 #373 مشرف کے جانے سے کیا ہو گا، ایک جائے دوسرا آ جائے گا۔ شروع شروع میں ہم اس کی بڑی آؤ بھگت کریں گے پھر " گو۔۔۔۔۔ گو۔۔۔۔۔ " کے نعرے لگائیں گے۔
مشرف کے جانے سے کیا ہو گا، ایک جائے دوسرا آ جائے گا۔ شروع شروع میں ہم اس کی بڑی آؤ بھگت کریں گے پھر " گو۔۔۔۔۔ گو۔۔۔۔۔ " کے نعرے لگائیں گے۔
زونی محفلین جون 14، 2008 #374 شمشاد نے کہا: مشرف کے جانے سے کیا ہو گا، ایک جائے دوسرا آ جائے گا۔ شروع شروع میں ہم اس کی بڑی آؤ بھگت کریں گے پھر " گو۔۔۔۔۔ گو۔۔۔۔۔ " کے نعرے لگائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہا شمشاد بھائی ، اسی لیے کہتی ہوں ایک سال انتظار کریں میرے میدان میں اترنے تک تابوت میں آخری کیل بھی تو ٹھونکنا ھے
شمشاد نے کہا: مشرف کے جانے سے کیا ہو گا، ایک جائے دوسرا آ جائے گا۔ شروع شروع میں ہم اس کی بڑی آؤ بھگت کریں گے پھر " گو۔۔۔۔۔ گو۔۔۔۔۔ " کے نعرے لگائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہا شمشاد بھائی ، اسی لیے کہتی ہوں ایک سال انتظار کریں میرے میدان میں اترنے تک تابوت میں آخری کیل بھی تو ٹھونکنا ھے
شمشاد لائبریرین جون 14، 2008 #375 سوچ لو صدارت کے لیے امیدوار کی کم سے کم عمر چالیس سال ہونی چاہیے۔ تو کیا اگلے سال تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زونی محفلین جون 14، 2008 #376 شمشاد نے کہا: سوچ لو صدارت کے لیے امیدوار کی کم سے کم عمر چالیس سال ہونی چاہیے۔ تو کیا اگلے سال تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدارت کی امیدوار بن کے اب کیا کرونگی شمشاد بھائی ، اب تو پارلیمان بحال ہوئی چاہتی ھے، میں تو اپنی پارٹی کی بات کر رہی تھی اگلے انتخاب کیلئے
شمشاد نے کہا: سوچ لو صدارت کے لیے امیدوار کی کم سے کم عمر چالیس سال ہونی چاہیے۔ تو کیا اگلے سال تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدارت کی امیدوار بن کے اب کیا کرونگی شمشاد بھائی ، اب تو پارلیمان بحال ہوئی چاہتی ھے، میں تو اپنی پارٹی کی بات کر رہی تھی اگلے انتخاب کیلئے
ملائکہ محفلین جون 14، 2008 #379 میں سوچ رہی ہوں کہ آٹھ بجنے والے ہیں اور ابھی تک مغرب نہیں ہوئی اور بارش کب ہوگی؟