شمشاد
لائبریرین
صدارت کی امیدوار بن کے اب کیا کرونگی شمشاد بھائی ، اب تو پارلیمان بحال ہوئی چاہتی ھے، میں تو اپنی پارٹی کی بات کر رہی تھی اگلے انتخاب کیلئے![]()
یہ تو اس بھی لمبے عرصے کا پلان بنا رہی ہیں آپ۔ ایسا کریں شیخ رشید کے ساتھ مل جائیں، اس نے ابھی نئی نئی پارٹی بنائی ہے۔