آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلغوزہ ، بڑا "چُنا" سا ہوتا ہے اور ایک ایک چھیل کر کھانے میں مزا نہیں آتا ۔۔ ویسے کافی عرصہ ہوا کھائے ہوئے ۔۔ لیکن یاد پڑتا ہے کہ بنا چھیلے ہی کھایا کرتا تھا ۔۔ اور اگر اس میں کوئی جلا ہوا یا خراب چلغوزہ آ جاتا تو سارا مزا کرکرا ہو جاتا۔۔
وسلام

یہاں تو ملتے ہی چھیلے ہوئے ہیں۔ چھیلنے کی زحمت بھی نہیں کرنی پڑے گی۔
 

زین

لائبریرین
اس کے نام اردو میں پتہ نہیں تھے اس لیے ذکر نہیں کیا
اس کے نرخ مناسب ہے ۔نرخ پوچھے بھی نہیں‌ کیونکہ اردو میں‌نام یاد نہیں بلکہ آتا ہی نہیں
اوراس دکاندار کو بھی اردو میں پتہ نہیں‌ تھا ۔
 

عندلیب

محفلین
کون سی نگلنے کی یا دانتوں کی صفائی کی ؟
میرے دانتوں میں اندر کی جانب خلال کچھ زیادہ ہی ہے ، دانتوں کی فاصلے کو خلال ہی کہتے ہیں نا ؟
وسلام
ہاں خلال ہی کہتے ہیں‌۔اسکے علاوہ دانتوں‌میں‌کاڑی کرنا بھی مستعمل ہے ۔
 

زین

لائبریرین
پتہ نہیں‌کیا کہتے ہیں‌، کبھی تصویر شیئر کرونگا

کورٌت کی قیمت 200 کے قریب ہوگی ۔
جبکہ شنے سستے مہنگے ہر طر‌ح‌کے ہوتے ہیں۔ جیسے بادام
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں‌کیا کہتے ہیں‌، کبھی تصویر شیئر کرونگا

کورٌت کی قیمت 200 کے قریب ہوگی ۔
جبکہ شنے سستے مہنگے ہر طر‌ح‌کے ہوتے ہیں۔ جیسے بادام

یہ بھی چلیں گے، بھیج دیں۔ معلوم تو ہو کہ ہے کیا شئے۔ اور ہاں یہ بھی بتا دیں کہ ذائقے میں کیسے ہوتے ہیں؟
 

زینب

محفلین
میں کھانے جا رہی ہوں الو گوبھی اور پراٹھا۔۔۔۔۔ظفری جی اکیلے اکیلے ہضم نہیں ہو گا پیٹ میں درد ہوا تو پھر نا کہنا بتایا نہیں تھا
 

طالوت

محفلین
پراٹھا کھایا ہے ابھی شائے کی چسکیوں کے ساتھ۔۔
نکسیر سردیوں میں بھی چلتی ہے ؟
کراچی میں اتنی سردی کہ پنجیری کھانے کی ضرورت پڑ گئی ؟
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو حسب معمول کوفی پی رہا ہوں۔ آج مصروفیت کے وجہ سے دوپہر کا کھانا بھی نہیں کھا سکا۔ صرف دو بسکٹ ہی کھائے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top