سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کچھ بھی نہیں
کچھ بھی نہیں
نہیں زینب ، میں کھانے کے معاملے میں اتنی لاپرواہ ہوں کہ جس دن تینوں وقت کا کھانا کھالوں تو امی کی تو عید ہو جاتی ہے ۔ میں صرف اسی وقت کھانا باقاعدگی اور سلیقے سے کھاتی ہوں اگر میری وجہ سے کوئی کھانے کے انتظار میں ہو ورنہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے
ڈائٹ کی تو مجھے شاید حسرت ہی رہے ، میرا ویٹ نہ اتنا بڑھتا ہے کہ کم کرنے کی نوبت پیش آ ئے اور نہ ہی کم ہوتا ہے کہ بڑھانے کی فکر ہو ۔ اسکول کے دنوں میں مجھے بے تحاشہ موٹا ہونے کا بڑا شوق ہوتا تھا شکر ہے اب نہیں رہا شوق میرا ہائیسٹ اسکور بھی 56 تک گیا ہے بس ، اس سے آگے نہیں جا سکا کبھی ۔ ۔ ۔ لیں جی یہ تو مکمل ہسٹری بیان ہو گئی
سوچ رہی ہوں اٹھوں کچھ لے آؤں پکوڑے کب کے ہضم ہو گئے