لگتا آج کے روزے کی وجہ سے تم نے جو کچھ کھایا پیا نہیں۔
اس سارے کی کمی ابھی ہی پوری کردو گی![]()
نہیں میں نے صرف پکوڑکھائے تھے پاگل
زردہ بھی پڑا ہوا ہے اج ختم بھی تھا اسی لیے بنا تھا۔۔۔۔مالٹےبھی ہیں پاکستانی:ُ اور پکوڑے بھی
نہیں شمشاد بھائی کھٹے نہیں ہیں ۔۔۔ کھٹے تو مجھ سے کھائے ہی نہیں جاتے ۔۔۔
کھٹے کیوں نہیں کھائے جاتے
کہیں تمباکو وغیرہ تو نہیں کھاتیں![]()
تمہاری والی عادتیں نہیں ہیں مجھ میں ۔۔۔![]()
صحیح کہا
اگر میری والی عادتیں ہوتی تو کھٹا دانتوں کو نہیں لگتا تہمارے![]()