آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دفتری امور میں مصروفیت کی بنا پر آج کھانے کی فرصت ہی نہیں ملی، بس سلاد پر ہی گزارہ کیا ہے۔
 

زینب

محفلین
میرا کھانا تو ہضم ہو چکا۔۔البتہ آج چائے کاکوئ حساب نہیں سر درد کی وجہ سے لاتعداد بار پی چکی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
میرا کھانا تو ہضم ہو چکا۔۔البتہ آج چائے کاکوئ حساب نہیں سر درد کی وجہ سے لاتعداد بار پی چکی ہوں

ارے پھر سر درد شروع، ویسے کئی دفعہ تو بتا چکا ہوں سردرد کا علاج، تم نے اس پر ایک دفعہ بھی عمل نہیں کیا۔ تیر بہدف نسخہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top